@qiadi804@FarzanaSaeedPTI وہ ورکرز جنہوں نے گراؤنڈ پر فسطائیت کا مقابلہ کیا جیلیں کاٹی ان کی قربانیوں کو سراہا جانا چاہیے ۔۔ لیکن یہاں کیا ہوتا ہے اپنے ہی خلاف ہو جاتے ہیں۔۔ اس لیے تو پی ٹی آئی میں مسائل ہیں اتفاق نہیں ۔۔
ڈاکٹر یاسمین راشد صاحبہ کی طبیعت بگڑ گئی۔
ڈاکٹر یاسمین راشد کو اسپتال منتقل کرنے کے لیے ان کے وکیل رانا مدثر کی جانب سے عدالت میں درخواست دائر کر دی گئی ہے ۔.
ماں بولی پنجابی سے لگاؤ ، رکھنے والے اس آئی ڈی "ویہڑہ " @manboolipanjabi کو فالو کرلیں پلیز ،
یہاں پر آپ کو صرف اور صرف پنجابی ادب ہی سننے کو دیکھنے ملے گا ،
#manbolipanjabi#ماں_بولی_پنجابی
ایک مخصوص ٹی وی چینل آج سے محکمہ تعلیم پنجاب کو ٹارگٹ کرے گا! چھوٹی سوچ پرافسوس رہے گا -
تعلیم کو سیاست سے پاک رہنے دیں -
ڈرنے والا بالکل نہیں ہوں-
ڈٹ کر سچ بولتا رہوں گا!