مرشد ! عمران خان نوں TV دی لوڑ نہی اے Tv نوں عمران خان دی لوڑ اے
ساڈے ملک دے حالات
ہائے او میریا سوہنیا رَبا
اک پاسے 14 پارٹیاں عاصی
اک پاسے قاسم دا اَبا
Love you Murshad🤲💐🇵🇰 @ImranKhanPTI
ہم کیوں بھول جاتے ہیں !!
خدا تک پہنچنے کا راستہ ، لوگوں سے ہو کر گُزرتا ہے
لوگوں کو روند کر نہیں 🙂
کُل دا بھلا ، کل دی خیر
#آستانہ
Have a blessed weekend 💐
پی ٹی آئی نے تمام تر ظلم اور جبر کے باوجود بہترین الیکشن مہم چلاتے ہوئے عمران خان کا AI کی مدد سے گلگت بلتستان کی عوام کے لئے پیغام تیار کر لیا۔
#GilgitBaltistanElections
خوامخواہ کا بے بی بھٹو جو کے اصل میں زرداری ہے۔۔ جی ہاں بلاول زرد-آری اپنی تقریر میں کہتا ہے۔۔۔
"ایک قیدی نمبر 420 کہتا ہے Absolutely Not میں نے کہا تھا۔ مردِ حُر زرداری نے لات مار کر پہلے ہی غیر ملکی اڈے بند کروا دیے تھے۔" بلاول زرداری
آئیے اب ذرا اِس "مردِ حُر" کے دور 2008 تا 2013 کا جائزہ لیتے ہیں۔ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جاتا ابھی۔۔۔۔
1۔ ریمنڈ ڈیوس واقعہ (27 جنوری 2011)
لاہور میں امریکی اہلکار ریمنڈ ڈیوس کی فائرنگ سے دو پاکستانی شہریوں کی شہادت ہوئی اور مردِ حُر نے اسے کلین چِٹ دے کر امریکہ بھیج دیا۔
2۔ ایبٹ آباد آپریشن (2 مئی 2011)
امریکی فورسز کی جانب سے ایبٹ آباد آ کر اسامہ بن لادن کو ہلاک کرنے کے لیے کیا گیا خفیہ آپریشن اسی مردِ حُر کے دور میں ہوا۔
3۔ سلالہ چیک پوسٹ حملہ (26 نومبر 2011)
مہمند ایجنسی میں نیٹو افواج کے اس فضائی حملے میں 24 پاکستانی فوجی شہید ہوئے۔ یہ حملہ بھی مردِ حُر زرداری کے دور میں ہوا۔
4۔ امریکی ڈرون حملے
مردِ حُر کے دور میں پاکستان میں 340 کے قریب امریکی ڈرون حملے ہوئے جن میں 3000 پاکستانی شہید ہوئے۔ یہ پاکستان کی تاریخ میں کسی بھی حکومت کے دوران ہونے والے ڈرون حملوں کی سب سے بڑی تعداد ہے۔
شاشے پیک میں دستیاب mini بھٹو صاحب!
گلگت کی عوام جاہل اور ان پڑھ نہیں ہے کہ آپ جو بھی جھوٹ بولیں گے وہ اس کو سچ مان لیں گے۔ یہ 2026 کا پاکستان ہے، یہاں گلا پھاڑ کر چیخنے سے اور جھوٹ بولنے سے بیانیہ نہیں بنتا۔ عوام بےبس ضرور ہے، احمق نہیں ہے۔
#جی_بی_کا_کپتان_عمران_خان #گلگت_بلتستان_خان_کا
@Sha_7610 بلکل زندگی ایک بار ہی ملتی ہے
اور کوشش ہونی چاہیے کہ اسے بھرپور طریقے سے جیئیں
نا کہ گزاریں
گُزر تو یہ ویسے بھی جائے گی
لہٰذا اُسے جینے کی کوشش کرنی چاہئے 🥰
@Sha_7610 بلکل زندگی ایک بار ہی ملتی ہے
اور کوشش ہونی چاہیے کہ اسے بھرپور طریقے سے جیئیں
نا کہ گزاریں
گُزر تو یہ ویسے بھی جائے گی
لہٰذا اُسے جینے کی کوشش کرنی چاہئے 🥰
🌹🌹اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ،
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ،
وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ🌹🌹
السلام عليكم
اے رب ِ کائنات ، اے میرے مالک ، مجھے نہیں پتہ مجھ سے
وابستہ رشتوں ، دوستوں کو کیا کیا مشکلات ہیں ، پر تو سب جانتا ہے ، اے میرے کریم اللہ ، ان کی مشکلوں کو آسان فرما ، ان کو وہ سب کچھ عطا فرما جس کی انہیں ضرورت ہے ،
ان کو زندگی بھر خوشیاں اور کامیابیاں عطا فرما ، آمین
اپنا اور اپنے ملک کا خیال رکھیے جمعہ مبارک💐🤲🌺
#جمعة_مباركة