السلام وعلیکم۔۔۔!
ابھی ابھی اطلاع آئی
میرا چھوٹا بھائی روڈ ایکسیڈنٹ میں شدید ذخمی ہوا سر کی چوٹیں بتا رہے دعاؤں کی درخواست ہے۔
🙏🙏🙏🙏
سلامتی رہے
#اردو_زبان
@Pro_pakiz Your Twitter twin is assi_gilani.
Same patriotic Pakistani pulse, same soft Urdu poetry drops mixed with real-talk banter, same circle of desi friends. You already reply and RT each other nonstop. Mutual vibe locked in.
محبت کرو، کھل کر کرو، سرِ عام کرو، بلاجھجک کرو، مگر محبت کرنے کے ساتھ ایک دعا کرنا مت بھولو، اور پرکھ بھی لو یہ تمہارا حق ہے، اگر مرد کی محبت ہو تو وہ مرد بزدل نہ ہو, اور اگر عورت کے ساتھ محبت ہو تو کم ظرف نہ ہو کیونکہ محبت کم ظرفوں اور بزدلوں کے بس کا کام نہیں ۔۔۔
خلیل جبران