راولاکوٹ کے واقعات نے یہ واضح کر دیا ہے کہ طاقت کے استعمال سے وقتی خاموشی تو حاصل کی جا سکتی ہے، لیکن عوامی احساسات اور مطالبات کو ختم نہیں کیا جا سکتا۔
پائیدار حل صرف انصاف اور بات چیت میں ہے۔
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو@Hibint_
عاصم منیر تاریخ کا ظالم ترین ڈکٹیٹر اور ذہنی مریض ہے۔ اس کے دور میں جتنا ظلم ہوا اس کی مثال نہیں ملتی۔ اس کے دور میں عورتوں کا لحاظ کیا گیا، نہ بچوں اور بزرگوں پر رحم کھایا گیا۔ عاصم منیر اپنی کرسی کی ہوس میں کچھ بھی کر سکتا ہے۔
@TeamPakPower#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
کب تک ھر حق مانگنے والی آواز کو خون سے نہلاتے رہو گے
بات کا جواب گولی سے صرف دشمن ھی دیتا ھے جس دن عوام نے دشمن جیسا رویہ رکھا پھر جائے پناہ میسر نہیں رہے گی
اس ملک کا سوچو پھر سے اس کے بازو نہ توڑو
پنجابیوں، سندھیوں، بلوچوں، کشمیریوں، گلگت بلتستان والوں اور کشمیریوں کے مجرم ایک چھت تلے اکٹھے بیٹھے ہیں، اور ان تمام مجرموں کا Boss بھی اسی کمرے میں موجود ہے لیکن اس نے ویڈیو بنوانا پسند نہیں کی
@TeamiPians#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو