سانحہ کارساز کے شہداء نے جمہوریت کی شمع روشن رکھنے کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ ان کی قربانیاں ہمیں یہ پیغام دیتی ہیں کہ عوام کے حقوق، جمہوری اقدار اور پرامن پاکستان کے لیے جدوجہد ہمیشہ جاری رہنی چاہیے۔ تمام شہداء کو ہمارا سلام۔
#SalaamShuhadaEKarsaz