کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن محمد علی صاحب نے ڈپٹی کمشنرسیالکوٹ اورچیف ایگزیکٹو آفیسر سیالکوٹ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کےہمراہ سیالکوٹ شہرکادورہ کیا
اورشہربھر میں صفائی ستھرائی کی مجموعی صورتحال،ویسٹ کلیکشن آپریشن اوربالخصوص محرم الحرام کےحوالےسےکیےگئےخصوصی صفائی انتظامات کاتفصیلی جائزہ لیا
جہاں کریڈٹ بنتا ہے وہاں لازمی دینا چاہیے اور امن معاہدہ پاکستان کا ایک بہت ہی بڑا کارنامہ ہے اور اس پر جتنی تعریف کریں وہ کم ہے
چاچو کا ایڑیاں رگڑنے والا شعر آج بالکل فٹ بیٹھ رہا ہے
پاکستان کو بہت بڑی عزت اور وقار ملا ہے
Nobel Prize for Pakistan 🇵🇰
With the Iran–US war now officially ended, one of the most dangerous conflicts of the 21st century has been averted. Pakistan’s diplomatic efforts helped make this possible. As a state, Pakistan deserves serious consideration for the Nobel Peace Prize.
@NobelPrize@NobelPeaceOslo
میرے خیال میں یہ وڈیو 1M لوگوں کے views کا حق رکھتی ہے۔
ایک MNAوہ زبان بول رہا یے جو ہم اساتذہ بولتے ہیں مگر نوکری کے ڈر کی وجہ سے کچھ لحاظ رکھ کر۔
خدارا اس قوم پہ رحم کریں۔
پیف سسٹم ایک مافیا یے
بچت تو ہوسکتی یے مگر تعلیم کا جو خلا پیدا ہوگا وہ کبھی۔۔۔
@naziagoraya حکومت اس حوالے سے رپورٹ طلب کر چکی ہے کہ سکول کس طرح بلڈنگ کو کمرشل مقاصد کے لیے استعمال کر سکتی ہے ایک ماہ قبل رپورٹ کی گئی تھی سکولوں سے کے آپ کی سکول بلڈنگ میں کو نسی کمرشل ایکٹویٹی ہو سکتی ہے
@RShahzaddk یہ بھی دو کیٹگری ہیں
پروٹیکٹٹد
نان پروٹیکٹیڈ
نومبر، دسمبر،جنوری فروری
ان ماہ میں گیس اس نوے یونٹ سے کم رہے گا وہ پروٹیکٹٹد
جو اوسط سے اوپر جائے گا سارا سال نان پروٹیکٹیڈ ہو گا
چلو بات کرنے کا ایک فائدہ ہوا کہ تعلیم کا مسلہ اب اسمبلی تک پہنچا ہے زرا سنیں کہ خوشاب سے رکن پنجاب اسمبلی حسن اسلم اعوان اپنے حلقے میں تعلیم کی بربادی کی داستان سنا رہے
وزیر تعلیم پنجاب نے حسب عادت کہیں سے لکھا جواب پڑھ دیا جس پر خوشاب کے رکن اسمبلی نے کہا میرے تو ایک سوال کا جواب نہی دیا ہے
وزیر تعلیم سوال گندم جواب چنا میں ید طولی رکھتے ہیں
پنجاب میں بیچے گے سکولوں کا حال وہاں کے رہائشیوں کی زبانی سن لیں یہ فیصل آباد کا سکول ہے
ٹھیکے والے سکولوں کا معاملہ نجی بجلی گھروں والا ہے قوم کو تباہی بعد میں سمجھ لگے گی
@RShahzaddk بچی جان بحق ہو گئی سی او کو اے سی نے گرفتار کروا دیا اب اس پر صحافی سمرا صاحب نے
کا پروگرام بھی کیا بچارے ہیڈز انجینئر بن گے پپرا رول کدھر گیا اب اس لیے کام بند ہے
@RShahzaddk کمروں کی تعمیر کے لیے سکول کونسل کو فنڈ جاری کیے 25 لاکھ میں دو کمرے تعمیرہونے تھے 12 لاکھ جاری ہوئے پورے پنجاب میں صرف دیواریں کھڑی ہوئیں ہیڈ مقروض ہیں اب فند جاری نہیں کیے جاری رہے 25 لاکھ دو کمروں کی تعمیر کا شور مچا تھا کریڈٹ لیا گیا پسرور زیر تعمیر کمرے کا شیڈ گرنے سے 1
دیکھیں ڈئیر جب سب اساتذہ کو سانپ سونگھا تھا حکومت کے آنے پر اور آؤٹ سورسنگ نہیں ہوئی تھی۔ تب حکومتی پارٹی اور عہدیداران کو اس بات کا علم کہ میں نے اس معاملے پر ہر جگہ آواز اٹھائی تھی۔ مجھے سپورٹ حکومتی سوشل میڈیا کے لوگوں نے کیا تھا۔ استاد تو دبکے بیٹھے تھے۔ وزیراعلی صاحبہ کو ڈائریکٹ سب ڈیٹا فیکٹس کے ساتھ بھجوایا تھا۔ لیکن نہیں سنا گیا تھا۔ میرے اختیار میں جو تھا وہ میں نے ہر فورم پر کیا۔ یہ تک کہا تھا کہ جو رقم ان کو دے رہے اس سے آدھی ہمیں دے دیں ان سے اچھا چلا دیں گے سکول اگر بجٹ کا مسئلہ تو۔ لیکن یہ بات نہیں سنی گئی تھی اس کے بعد ہم کیا کر سکتے تھے۔ میں نے شاید تب ٹویٹ بھی کی تھی کہ جس کو وزیراعلی صاحبہ اون کر لیں وہاں ہمارا احتجاج یا شور بے معنی ہو جاتا ہے۔ میں نے پھر تمام اساتذہ کو ہمیشہ منع کیا احتجاج سے کہ آپ کیوں ڈنڈے اور جوتے کھائیں۔ آپ اداروں کے لئے شاید کولیٹرل ڈیمج ہوں لیکن خاندان کے لیے آپ سب سے اہم ہیں۔
اس لئے اپنا خیال رکھیں۔
میرا اب بھی یہی موقف ہے کہ کسی استاد کو اس کے لئے سڑک پر آکر ڈنڈے نہیں کھانے چاہیے۔ استاد کا کام پڑھانا ہے۔ سول سوسائٹی یہ کام خود کرے۔
جب قوم اور سول سوسائٹی اساتذہ کو گالیاں دینے پر لگی تو اساتذہ کو بس اپنا موقف اچھے طریقے سے دینا چاہیے اور کچھ نہیں۔ ۔وہ ایک محاورہ ہے جٹ جانے تے بجو جانے۔
قوم جانے اور اہل اقتدار جانیں۔
ہمارا کام صرف حکم کو ماننا ہے
پنجاب میں سرکاری سکولوں کو ٹھیکے پر دینے کا فیصلہ مستقبل میں ویسی ہی غلطی ثابت ہو سکتا ہے جیسے IPPs کے معاہدے ثابت ہوئے۔ اس وقت بھی خدشات کو نظر انداز کیا گیا تھا اور آج پورا نظام اس کا بوجھ اٹھا رہا ہے۔ تعلیم قوم کے مستقبل کا معاملہ ہے، اسے نجکاری کے تجربات کی نذر نہ کیا جائے۔