@Smuggish_ Kisi foji ya fc wlay say poch lein jisnay balochistan may serve kia ho.
Baray fakhar say btatay hain kya kya zulm kia hay.
Or yeh jo media pay show hota hay 10% b nahi hay.
Casualties dono taraf say bht ziadq hain.
@enkidureborn لوگ x پہ بہث کر رہے ہیں کرنل ساب کیساتھ اب کیا ہو گا۔۔
حالانکہ سوال یہ بنتا ہے جن بچوں کی ویڈیو بن گئ ہے انکے ساتھ کیا ہو گا۔
تصاویر نادرا کو بھیجی جائینگی، پھر انکو اور انکی فیملیز کو حراساں کیا جائے گا، ان سے ویڈیوز بنوائی جائیں گی۔
وہ جو دو دن سے شور مچا رہے تھے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے پہ عمل نہیں ہو گا، اب امید ظاہر کر رہے ہیں کہ عمران خان کو چیک اپ کے بعد آج رات ہی واپس بھیج دیا جائے گا
حسرت ان غنچوں پہ ہے۔۔۔۔