عورت کی رضا ہی ہر تعلق کی بنیاد ہے جہاں اس کی حد طے ہو وہی حد حقیقت ہے حد پھلانگنا جبر ہے خواہ لفظوں میں ہو یا جسم می جو اپنی زبان کو نہ سنبھال سکے وہ اپنے نفس کو کیسے سنبھالے گا احترام وہ چراغ ہے جو دونوں کو اندھیروں سے محفوظ رکھتا ہے
مجھے درکار ہے۔۔
بس ایک صبح۔۔
وہ صبح کے جِس میں تمہاری پیشانی پر
ایک بوسہ ہو، جو میرا ہو۔۔
میری پیشانی پر ایک بوسہ ہو، جو تمہارا ہو۔۔
اور ایسی لگاتار صبحیں۔۔
تا دمِ مرگ، بس۔۔
@DrasharB29265