لہو میں بھیگے تمام موسم گواہی دیں گے
کہ تم کھڑے تھے
آنے والی تمام نسلیں گواہی دیں گی
کہ تم کھڑے تھے۔
Peshawar is ready for #حقیقی_آزادی_مارچ
What is the situation in your city?
I'll share your interesting updates on my LIVE Transmission today! 🇵🇰
رکاوٹیں اس وقت کھڑی کی جاتی ہیں جب پولیس کو اندازہ ہوتا ہے کہ ان کی محدود نفری عوام کے ہجوم کا مقابلہ نہی�� کرسکتی ۔ یہ پہلی شکست کا اعلان ہوتا ہے اور دو��ری شکست اس وقت ہوتی ہے جب لوگ یہ رکاوٹیں عبور کر جاتے ہیں ۔ آخری شکست کا منظر آج تک اس قوم نہیں دیکھا ، شاید اس دفعہ دیکھ لے
رانا ثناء بھونک رھا تھا 20 آدمی اسلام آباد نہیں آنے دوں گا۔لیکن رات سے اب تک ھزاروں لوگ اسلام آباد پہنچ چکے ھیں۔ اگر شرم ھے تو استعفی دو ۔مجاھدوں کو روکنا چور حکومت کے بس میں نہیں۔اللہ ھمارے ساتھ ھے۔
#حقیقی_آذادی_مارچ
آج لاہور کے ایک مرغی فارم کے قریب سے گزرتے ہوئے ایک شخص نے کسی کو گنگناتے ہوئے سنا:
"Rul te gaye aan, per chass barri aayi hai" 🤣🤣🤣
#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور