جو ہیجڑے یورپ یہ میڈلسٹ میں بیٹھ کر نامعلوم نام اور نامعلوم اکاؤنٹ سے اس شیرنی پر حملہ آور ہیں ان سب کے لیے عرض ہے کہ تمہاری اوقات نامعلوم کھسرے سے زیادہ نہیں دم ہے تو پاکستان آکر صنم کی طرح مقابلہ کر
چھتوں پر چھڑنے سے آزادی نہیں ملتی!
پہلے بتا رہا ہوں، تحریک انصاف کے گلگت بلتستان کے کسی حصے سے بھی جیتنے کا کوئی چانس نہیں ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اب دھاندلی کے بیانیے پر کام ہورہا ہے۔ زمینی حقیقت یہ ہے کہ کسی بھی حلقے میں ان کے امیدوار کے پاس 2،3 سو سے زیادہ ووٹ نہیں ہے۔ اہم بات: وہاں بیانیہ نہیں کارکردگی چلتی ہے۔
مجھے ٹیومر ہے اور میرا علاج پاکستان میں ممکن نہیں ۔میں امت مسلمہ کے عظیم لیڈر عزت ماب جناب ولی عہد محمد بن سلمان صاحب سے مدد کی اپیل کرتا ھوں
میرے بابا میرا علاج بیرون ملک نہیں کروا سکتے کیونکہ میں ایک مزدور کا بیٹا ھوں
امید ھے آپ مجھے مایوس نہیں کریں گے 🙏
@AmbassadorNawaf
لر او بر نعرے کا سب سے بڑا علمبردار ضمیر فروش @AimalWali تھا اور اس کے سیاسی وژن میں یہی نعرہ سب سے آگے تھا آج ایک سینیٹ نشست کی خاطر دوسروں پر غداری کے فتوے لگا رہا ہے اقتدار کی سیاست میں ضمیر بیچنے والے اپنے کل کے مؤقف بھی بھول جاتے ہیں
ضمیر بیچنے والے کبھی لیڈر نہیں بن سکتے !
تحریک انصاف میں ایک سے بڑھ کر ایک منافق دیکھا، لیکن عاطف خان اور جنید اکبر جس لیول کے سیاسی منافق ہیں، اس کی مثال نہیں ملتی۔ علی امین کے دور میں انہیں خان کی آزادی بھی یاد تھی، ڈرون حملے اور 9 مئی کے بعد افسران کا ظلم بھی یاد تھا۔ جیسے ہی سہیل خان وزیر اعلیٰ بنے، ان کے فنڈز ریلیز ہوئے اور زبانوں پر تالے لگ گئے۔ اب تو ان کے ایک ایک بندے کو وزارت مل چکی ہے، جس کے لیے یہ سرگرم تھے۔ لگتا ہے اب یہ خان کا نام بھی بھول جائیں گے۔
“یہ میرے برادری میں 75 واں شخص ہے جسے مرنے کے بعد میں نے غسل دیاہے-ہمارے لوگوں کا قتل عام بند کرے” باجوڑ کے مقامی رہنما کا دو پولیس اہلکاروں کے شہید ہونے کے بعد ردعمل۔دونوں پولیس اہلکار پولیو ٹیموں کی حفاظت پر مامور تھے جب انکو نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے شہید کردیا-