شاندانہ گلزار کا بھی بیان آگیا!
شیر افضل سے میرا ذاتی رشتہ ہے, بھائی بہن والا,
لیکن میں مروت کے اس فیصلے کے خلاف ہوں, میں عمران خان کی پیروکار ہوں
شیر افضل کو پارٹی سے نہیں نکالنا چاہیے تھا, وہ میرے خیال میں بدلے کے موڈ میں,
لیکن یہ کوئی مذاق نہیں ہر دو دن بعد وزیر اعلیٰ بدلو
@DrIhsanIDF@SHABAZGIL شہباز گل نے عمران خان کے لیے نیشنل ٹی وی پر ایک مشکل سٹیٹمنٹ دیا، بدترین تشدد برداشت کیا، بدترین مقدمات کا سامنا کیا، امریکہ میں کچھ حساس ترین احتجاجوں میں شرکت کر کے اپنے لیے پاکستان کے دروازے ہمیشہ کے لیے بند کر دیے، اور کیا کروانا ہے شہباز گل سے؟
@shahidkhan_y شیر افضل کون ہے؟ یہ ان کا مہرہ ہے جس کی وجہ سے خان صاحب کی آنکھ ضائع ہو گئی۔ افسوس ہے کہ آپ جیسے ورکرز بھی شیر افضل کو سپیس (Space) دے رہے ہو!
سابق وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی جانب سے ملٹری کورٹس کے 19 قیدیوں کے اہل خانہ کو عیدالاضحی کے موقع پر 50،50 ہزار روپے کی امداد پہنچا دی گئی
بنوں کے 9 ملاکنڈ کے 7 اور مردان کے 3 ورکرز کے اہل خانہ کو امداد پہنچائی گئی
ان لوگوں کو شیر افضل کے چھوٹے احسانات کے بدلے عمران خان کو چننے میں مشکل ہو رہی ہے۔ ذرا سوچیں، جن کے ہاتھوں میں بلیو پاسپورٹ اور اربوں کے فنڈز ہوں۔کیا یہ لوگ ان کے سامنے عمران خان کی رہائی کی بات کریں گے؟
عمران خان سزا یافتہ ہے۔ نا اہل ہے۔ فرد واحد ڈکٹیٹر ہے : شیر افضل مروت۔
مجھ پر شیر افضل مروت کے بہت احسانات ہیں۔ جنید اکبر
مطلب یہ کہ اپ سب لوگوں پر خان کے احسانات نہیں ہیں ۔۔۔جنہوں نے اپ لوگوں کو ایم پی اے ایم این اے س اور سینیٹرز بنایا 💔
دوغلے پن اور منافقت کی انتہا دیکھو!
ایک طرف فتح اللہ برکی کی وہ بدتمیزی اور فرعونیت ہے جو انہوں نے عمران خان کی بہنوں کے ساتھ کھڑی مخلص کارکن (نادیہ خٹک) کے ساتھ دکھائی، اور دوسری طرف اس ویڈیو میں ان کا حال دیکھیں۔ یہاں ایک ٹک ٹاکر کے پیچھے کیسے اچھے بچوں کی طرح تمیز سے پیچھے پیچھے آ رہے ہیں۔
#فتح_اللہ_برکی_معافی_مانگو #نادیہ_خٹک
نادیہ کھٹک کے ساتھ وہی ہوا ہے جو ہر نظریاتی ورکر کے ساتھ ہوتا ہے💔
دل خراب ہوتا ہے ایسی حرکتیں دیکھ کے ان لوگوں کی جو خان کے نام کا صدقہ کھا رہے ہیں اور اوقات سے باہر ہو گئے شرم انی چاہیے
شہباز گل اس شخص کے بارے میں بالکل سچا تھا۔ یہ صرف تحریک انصاف کے ورکرز کی ہمدردیوں کو استعمال کر کے اپنی وارداتیں ڈالتا رہا۔ اس کی گھٹیا سوچ کا اندازہ اس بات سے لگائیں کہ اس کے نزدیک اگر کوئی دوستی یا رشتے میں کچھ خرچ کر دے، تو رشتہ ختم ہونے پر اسے بلیک میل کرنے کا حق مل جاتا ہے! افسوس ہوتا ہے کہ تحریک انصاف نے کیسے کیسے دوغلے لوگوں کو ہیرو بنایا جو اخلاقیات سے بالکل پیدل ہیں۔
درخواست گزار کی چھوٹی بہن اور مومنہ اقبال کا جو پیٹرن ہے، اُس کے ڈاکومینٹری ثبوت موجود ہیں، جن میں بینکنگ اکاؤنٹس سے متعلق شواہد بھی شامل ہیں۔ ایسے ثبوت بھی موجود ہیں جن میں اُن کی ٹریولنگ، شاپنگ اور ثاقب چدھڑ کی جانب سے بڑے پیمانے پر خریدی گئی چیزوں کی تفصیلات شامل ہیں، جنہیں واپس نہ کرنے کی خاطر یہ سارا کھیل بنایا گیا ،آج آ کر کسی خاتون کا یہ الزام ہے کہ اُسے ایک ایسا شخص ہراساں کر رہا ہے،جس کے ساتھ اُس کے انتہائی ذاتی نوعیت کے 5 سال سے زائد تعلقات رہے ہوں، اور ان دونوں کی عوامی مقامات پر کئی ویڈیوز بھی موجود ہوں، میاں علی اشفاق (وکیل ایم پی اے ثاقب چدھڑ)
"میں نے اپنے لیڈر عمران خان کے حکم کے مطابق بلا کسی تاخیر کے اپنی وزارتِ اعلیٰ کے استعفے کی ہدایات پر عمل درامد کروا کر اپنا فرض ادا کیا.
کسی بھی طرح کے کیس یا عدالتی کاروائی کے ساتھ نہ میرا تعلق ہے اور نہ میرا کوئی عمل دخل ہے"
علی امین خان گنڈاپور
پارٹی میں جب بھی کسی لیڈر پر مشکل وقت آیا، عرفان سلیم نے ہمیشہ بڑھ چڑھ کر ان کا ساتھ دیا۔ عاطف خان اور جنید اکبر جیسے مفاد پرست اس کی واضح مثالیں ہیں اور آج عرفان سلیم کو اسی وفاداری کی سزا مل رہی ہے۔ افسوس! آج وہ بالکل اکیلے کھڑے ہیں۔ باقیوں سے تو کوئی امید نہ تھی لیکن @saarbab شیر علی ارباب صاحب! کم از کم آپ کو تو ان کا ساتھ دینا چاہیے تھا۔