Education is a basic right that everyone deserves. It's unacceptable that someone would be abducted for spreading it. We demand justice and the safe return of the missing person.
#ReleaseJavedBaloch
Twitter Campaign
Baloch Students Islamabad And Punjab.
It is to inform that Students Councils are going to run a Twitter Campaign for the safe redemption of Javed Baloch.
We invite people from all walks of life to involve themselves in this platform.
Today : 7: 00-11:00Pm
ہیں ان پر پولیس کا مسلسل دباؤ اور چھاپےپڑھ رہیں ہے ہمیں جانی و مالی نقصان کی کھلے عام دھمکیاں دی جارہی ہے ہم یہ واضح کرنا چاہتے ہیں کہ اگر ہم میں سے کسی بھی سٹوڈنٹ کو کچھ ہوا تو اس کا زمہ دار وائس چانسلر ڈاکٹر اطہر محمود صاحب اور یونیورسٹی انتظامیہ ہوگی......
باشعور عوام، تعلیم دوست طلبا اور معزز اساتزہ کرام
جیسا کے آپ کو معلوم ہے کہ بلوچستان کے اسٹوڈنٹس پچلے تین دن سے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں احتجاجی کیمپ میں بیٹھے ہوئے ہیں۔
اس کیمپ کا مقصد بلوچستان کے مخصوص نشستوں پر طلباء سے %50 فیس طلبی اور.....
#NoFeesOnReserveSeatsInIUB
اور انہیں مطالبات کے حل ہونے تک ہم بیٹھے رہیں گے..
ایک اور اہم بات کا اضافہ کرتے چلے کہ یہاں ہمیں ہراساں کیا جارہا ہے ہمیں دھمکیاں دی جارہی ہے اور سب سے بڑھ کر ہمارے کچھ ساتھی طلباء کے ایڈمیشن کینسل کردئیے گئے ہیں اور بلوچستان کے طلباء جو یونیورسٹی سے باہر ہاسٹلوں میں رہائشپذیر
دوسری قوموں کی زندگی اجتماعی زندگی ہے اور ہماری زندگی انفرادی زندگی ہے، اور انفرادی زندگی تو حیوانوں کی زندگی ہے..
جانور بھی اپنے لئے گھونسلہ بناتا ہے، مادہ رکھتا ہے،بچے بھی پیدا کرتا ہے، ہم بھی یہی کام کرتے ہیں،، اس اعتبار سے ہم میں اور حیوانوں میں کیا فرق ہے؟
#Bachakhani
My czn Babul Baloch and younger brother Jawad Baloch(17yrs) were abducted By security agencies from Mastung.. Family is concerned about their lives and appeal's for their safe recovery
@VBMP5
نویں جماعت کے طالب علم جواد احمد کو گزشتہ دنوں کوئٹہ میں ان کے ہاسٹل سے لاپتہ کر دیا گیا. اٹھارہ سال سے کم عمر کے بچوں پر اگر کوئی گناہ ثابت بھی ہوتا ہے تو ان کے لئے مخصوص جیلیں ہوتی ہیں۔بد قسمت بلوچستان کے بچوں کو بھی لاپتہ کرکے ٹارچر سیلوں میں اذیت دیا جاتا ہے۔
@sakhtarmengal