گھروں کے دھنستے ھوئے منظروں میں رکھے ھیں
بہت سے لوگ یہاں مقبروں میں رکھے ھیں
ھمارے سر کی پھٹی ٹوپیوں پہ طنز نہ کر
ھمارے تاج عجائب گھروں میں رکھے ھیں
راحت اندوری
@SyedaQAU محترمہ صاحبہ تھوڑا زحمت کرکے انکا نام بھی لیں جن کی جنگ زدہ پالیسیوں کی وجہ سے پورا علاقہ جنگ کی لپیٹ میں ہے اور معصوم لوگ مر رہے ہیں اور اس کے پیچھے کیا محرکات ہیں
براہ کرام تھوڑا تحقیق کرو اور اپنے ساتھ ہماری بھی معلومات میں اضافہ کرو۔
ښکلي چی ما اوویني مسکا کوي
زه به لیونے یم دوی خو ګرم نه دي
شېخه دومره زر پرې خطا کېږه مۀ
ښکلي دي دا حورې د ارم نۀ دي
پوی دي د مجذوبؔ پۀ زړګي پوی دي ښه
ښکلي که وليان نۀ دي څه کم نه دي
@IhteshamAfghan یہ لڑائی آہستہ آہستہ پشتون علاقوں میں بھی لایا جارہا ہے کل کے واقعے سے لے کر کئی دوسرے واقعات میں جن پختونوں کا جانی و مالی نقصان ہوا ہے اس میں کوئی شک نہیں کہ ریاست پشتون بیلٹ کا امن نہیں چاہتابلوچ قوم پرست کوبھی عام شہری کےجان ومال کاسوچنا چاہیے
پتانہیں اس پرلوگ کیوں خاموش ہیں
فراز اب کوئی سوداکوئی جنوں بھی نہیں
مگر قرار سے دن کٹ رہے ہوں یوں بھی نہیں
لب ودہن بھی ملاگفتگوکافن بھی ملا
مگر جو دل پہ گزرتی ہے کہہ سکوں بھی نہیں
مری زبان کی لکنت سے بدگمان نہ ہو
جو تو کہےتو تجھےعمر بھر ملوں بھی نہیں
فرازجیسےدیاقربت ہواچاہیے
تو پاس آۓتو ممکن ہےمیں رہوں بھی نہیں
کوئے جاناں میں نہیں کوئی گزر کی صورت
دل اڑا پھرتا ہے ٹوٹے ہوئے پر کی صورت
وہ گئے گھر سے تو پھر ہم نے بھی گھر کو چھوڑا
ہم سے دیکھی گئی دیوار نہ در کی صورت
ہیرالال فلک دہلوی
اس ملاقات کا اس بار کوئی وہم نہیں
جس سے اک اور ملاقات کی صورت نکلے
اب نہ ہیجان و جنوں کا نہ حکایات کا وقت
اب نہ تجدید وفا کا نہ شکایات کا وقت
لٹ گئی شہر حوادث میں متاع الفاظ
اب جو کہنا ہے تو کیسے کوئی نوحہ کہیے
آج تک تم سے رگ جاں کے کئی رشتے تھے
کل سے جو ہوگا اسے کون سا رشتہ کہیے