بول اے یزیدیت کے نمک خوار کچھ تو بول
ہارا ہے کون، جیت ہے کس کی زباں تو کھول
اپنی جفا بھی دیکھ، ہماری وفا بھی دیکھ
تاریخ سے بھی پوچھ حقائق کو بھی ٹٹول
نامِ حُسينؑ نقش ہے حبل الورید پر
لعنت ہی کر رہا ہے زمانہ یزید پر...
🚨🇺🇸 US bases in the MidEast attacked by Iranian missiles
According to Fars News, the following bases were hit:
🔸Al Udeid Air Base in Qatar
🔸Al Salem Base in Kuwait
🔸Al Dhafra Air Base in the UAE
🔸US 5th Fleet Base in Bahrain
⚡️🔻🔥
Watch the most powerful sniping operations carried out by the Al-Qassam Brigades in the #Gaza Strip since the start of the war. https://t.co/vq4Nq2FsKo
تمام یورپ؛
کا کہنا ہے کہ ’جنگ 3 سال کے اندر اندر شروع ہو جائے گی، لیکن،
درحقیقت، ان کا گہرا خیال یہ ہے کہ اس خزاں/موسم سرما میں عظیم جنگ چھڑ جائے گی۔
غیر معمولی تیاری ہے۔ لگتا ہے 3 سال نہیں 3 مہینے باقی ہیں۔
روایتی جنگ، غیر متناسب جنگ، ایٹمی جنگ...
اور وہ جنگ جس میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس پہلی بار اہم ترین کردار ہو گی...
تمام کارڈز میز پر ہیں۔
نسل انسانی کے تمام علم اور تجربے کو جنگ کی طرف راغب کیا جائے گا۔
🔴 کیا آپ نے کبھی اس طرح کی کوئی بارش دیکھی ہے جسے صرف گندی مٹی کے اولوں کی بارش کا نام دیا جا سکے؟
▪️ امریکہ کی ریاست آرکنساس میں ہونے والی ژالہ باری کے مناظر
▪️ دنیا بھر میں موسمیاتی تبدیلیوں کی مختلف اثرات دیکھنے کا نظر آ رہے ہیں۔
🔴 رفح میں فلسطینیوں کے قتل عام کے بعد یہودیوں نے پیپسی کی طرف سے اسرائیل کو دئیے گئے ایک ارب ڈالرفنڈ کا جشن منایا...!!
پیپسی اور کوکا کولا کا ہمیشہ کے لیے بائیکاٹ کریں۔
https://t.co/TngsHyYCH9