عمران خان کی بہنیں یا بہنوئی جناب احد خان جب تک عمران خان صاحب سے نہیں ملتے۔ 28 ترمیم پر خان صاحب کے کسی بھی پیغام کو خالص نہیں مانا جا سکے گا۔
ورکر کا یہ حق ہے کہ انہیں خان کا اصل فیصلہ اور پیغام ملے۔ ایسی صورتحال میں بہنوں کی یا احد خان صاحب کی ملاقات کروائی جائے۔
الارمنگ 🚨
عمران خان کے ساتھ ملاقات کے بعد لطیف کھوسہ کہہ رہا ہے کہ خان صاحب کو اب بھی بلڈ پریشر اور آنکھ کا مسئلہ ہے۔
فرض سمجھ کر آواز اٹھائیں کہ عمران خان کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے
عمران خان کو آنکھوں میں مسلسل سات انجکشن لگ چکے ہیں اور ایک بھی انجکشن کے وقت ان کا کوئی قریبی ان کے پاس نہیں تھا۔ قوم اگر گھر سے نکل نہیں سکتی آواز تو بلند کر سکتی ہے آخر وہ اکیلا شخص 25کروڑ عوام کی لڑائی لڑ رہا ہے۔احد خان
بریکینگ نیوز 🚨
عدالت میں, عمران خان کے وکیل سلمان صفدر کا انتہائی خوفناک بیان سامنے آیا ہے!!
"عمران خان کا بلڈ پریشر کنٹرول نہیں ہو رہا,
ہارٹ اٹیک اور برین ہیمرج کی وارننگ ا چکی ہے۔"
ٹرینڈ الرٹ 🚨
انصافینز سب یہ ٹرینڈ #ShiftKhanToHospitalNow شروع کریں کیونکہ کل رت ایک بار پھر سے پمز ہسپتال کے ڈاکٹرز اڈیالہ جیل عمران خان کا معائنہ کرنے گئے تھے۔
مطالبہ کریں کہ عمران خان کو فوری طور پر شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کر دیا جائے
فلسطینی بچوں کی یہ حالت معمول کی بات نہیں💔
یہ فلسطینی بچے بھی آپ کے بچوں کی طرح تمام بنیادی سہولتوں اور محفوظ زندگی کے حقدار ہیں
ذرا تصور کریں کہ آپ کا اپنا بچہ بارش میں بے یار و مددگار پھنس گیا ہو
خدارا، ان بچوں کی تکلیف کو معمول سمجھنا بند کریں
🚨🚨 بریکنگ نیوز
عمران خان نے شیخ وقاص کو صرف عہدے سے نہیں بلکہ پارٹی سے نکالنے کا حکم جاری کیا ہے
فورا نئے نظریاتی بندے کو سیکرٹری اطلاعت لگائے تاکہ پارٹی کا بیانیہ اگے لے کر جا سکے
عمران خان کے ہنگامی احکامات