بڑا اعلان
انتہائی قدم
"رفح بچاؤ" مطالبے کی منظوری تک مسلسل دن رات دھرنا
اب جس کو بھی ملنا ہو ڈی چوک پر ملے
ربنا افرغ علینا صبرا وثبت اقدامنا
#rafah_genocide
سیو غزہ کمپین کے فرنٹ لائن ممبر،
راولپنڈی اسلام آباد کے مشہور چلڈرن اشیشلسٹ، پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن @pima کے سابق جنرل سیکرٹری پروفیسر ڈاکٹر طاہر جاوید کو کالے ویگو میں اغواء کر لیا گیا ہے۔ زبردستی لوگوں کو اٹھانا، اغواء کرنا، غائب رکھنا یہ ریاستی دہشتگردی ہے اور ایسے لوگ پاکستان کے دستور کے باغی ہیں اور دستور کو پرزے پرزے کر رہے ہیں۔ یہ آرٹیکل 9 اور آرٹیکل 10(A) کی خلاف ورزی ہے۔
کیا فلسطین کے لیے آواز اٹھانا جرم بن گیا ہے؟ ان لوگوں کو اغواء/غائب کیا جا رہا ہے جو فلسطین کے لیے فرنٹ لائن میں آواز اٹھا رہے ہیں۔
پروفیسر ڈاکٹر طاہر چوہدری ایک ماہر ڈاکٹر، شریف النفس انسان اور محب وطن پاکستانی ہیں۔ ان کو فوری طور پر بازیاب کیا جائے۔
@OfficialDGISPR@GovtofPakistan@MOIofficialGoP@SaveGazaPK@humairatayyaba
#JummaAtDChowk
@ARYSabirShakir@ImranRiazKhan@HamidMirPAK@MoeedNj

https://t.co/e09CGDTtD6
اس لنک میں جاکر فریم میں اپنی تسویر یا غزہ کے بچوں کی تسویر اپلوڈ کریں اور اپنے بچوں
کے ساتھ شام پانچ بجے DChowk پہنچیں
#IAmAtDChowkDharna

مائیں آئیں، بچوں کو ساتھ لائیں
14500 بچوں کے احترام اور سوگ میں آئیں
اپنے بچوں کو دوسرے بچوں کا درد محسوس کرنا سکھائیں
یہ بچے بھی ڈی چوک پر اپنی گواہی ثبت کرا چکے ہیں
تو کیا آپ آج شام پانچ بجے اپنے بچوں کو لے کر ڈی چوک آ رہے ہیں؟

We call on the government to launch aid flotillas with Malaysia and Turkey, take
urgent ceasefire steps, and support H@mas completely. Join the peaceful march to Parliament. #IAmAtDChowkDharna@SaveGazaPK@CMShehbaz

پیما کے ایک وفد نے مرکزی جنرل سیکرٹری ڈاکٹر افتخار برنی کی قیادت میں ڈی-چوک میں جاری 'سیو غزہ مہم' کے دھرنے میں شرکت کی اور ملک کے معروف ماہر امراض اطفال پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر چوہدری کی جبری گمشدگی کے خلاف احتجاج کیا۔ اس موقع پر سینیٹر مشتاق احمد خان نے اپنے خطاب میں ڈاکٹر محمد طاہر چوہدری کی فی الفور بازیابی کا مطالبہ کیا۔