السلام علیکم!
پاکستان تحریکِ انصاف ضلع پشاور کے تمام معزز عہدیداران، کارکنان، سپورٹرز اور ووٹرز سے میری خصوصی گزارش ہے کہ اس وقت ملک اور بالخصوص ہماری سیاسی صورتحال کے حوالے سے مختلف اطلاعات اور خبریں سامنے آ رہی ہیں۔
میری سب سے درخواست ہے کہ بالکل پُرسکون، پُراعتماد اور متحد رہیں۔ کسی بھی غیر مصدقہ خبر، افواہ یا سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی اطلاع پر ردِعمل دینے سے گریز کریں اور ایسی معلومات کو آگے پھیلانے سے بھی اجتناب کریں۔
ہم سب اپنی مرکزی و صوبائی قیادت کے فیصلوں اور ہدایات کا انتظار کریں اور صرف قیادت کی جانب سے جاری کردہ مستند ہدایات کے مطابق عمل کریں۔
یاد رکھیں، مشکل حالات میں ہمارا نظم و ضبط، اتحاد، صبر اور ذمہ داری ہی ہماری اصل طاقت ہے۔ کسی بھی اشتعال یا غیر ضروری ردِعمل سے گریز کرتے ہوئے اپنی جدوجہد کو آئین، قانون، جمہوری اصولوں اور پُرامن سیاسی طریقۂ کار کے مطابق جاری رکھنا ہے۔
ان شاء اللہ، اللہ تعالیٰ خیر فرمائے گا۔ ہمیں اپنے مؤقف، اپنی جدوجہد اور اپنے مقصد پر پُختہ یقین ہے۔ عمران خان کی قیادت میں ہماری آئینی اور قانونی جدوجہد جاری رہے گی اور ہم اپنے بنیادی جمہوری و آئینی حقوق کے حصول کے لیے پُرامن اور ثابت قدم رہیں گے۔
اللہ تعالیٰ پاکستان، خیبرپختونخوا اور ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔ آمین۔
شکریہ۔
تحریک انصاف فوج اور پختونخواہ کے درمیان وہ پردہ ہے جو بلوچستان میں فوج اور علیحدگی پسندوں کے درمیان نہیں ہے۔ سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ فوج یہ پردہ ختم کرے اور بلوچستان جیسے ایک اور دوزخ میں چھلانگ لگا دے۔اگر فوج یہ رسک لے لے گی تو ایک سال میں فوج کی گاڑیاں پشاور اور مردان ڈویژن سے آگے اوپر نیچے جانا بس کردیں گی جیسے آجکل کوئٹہ سے باہر نہیں نکلتیں۔
Calling all PTI tanzeems in Peshwar; mother party, youth wing, ILF, ISF, Welfare, Labour and those who I have missed, let's plan a rally in Peshawar around the new containers tomorrow or the day after ...
سہیل آفریدی کو واضح عوامی مینڈیٹ حاصل ہے، اس لیے ان کی حکومت گرانا اتنا آسان نہیں جتنا چند ’’ڈیجیٹل کانٹینٹ کریئیٹرز‘‘ اپنی سوشل میڈیا کی دنیا میں سمجھ بیٹھے ہیں۔ سہیل آفریدی صرف خیبر پختونخوا کے نہیں، اس وقت چاروں صوبوں میں عوامی توجہ حاصل کرنے والی نمایاں سیاسی شخصیت ہیں۔ عوامی مینڈیٹ کو سوشل میڈیا کے تبصروں سے ختم نہیں کیا جا سکتا۔
Shameful day for journalism: Same lines, similar tone and synchronization of messaging on forward WhatsApps will be remembered for decades to come. Mind that it will haunt you for years. Sitting in that lap is not a permanent arrangement. We will see insha'Allah!
یاددہانی
یہ ساری مارا ماری ، پولیس ، کنٹینرز ، اغواء ، گرفتاریاں عمران خان کو قید تنہائی میں رکھنے اور علاج معالجے کی سہولیات نہ دینے کے لیے ہیں۔ اس مطالبے کے لیے احتجاج سے پہلے سب ٹھیک بھی تھا اور سب مناسب بھی۔
At the time of Tirah Valley operation, huge allegations were made against CM Afridi and co. But it was needlessly provocative as well as unnecessary and unwarranted. Power circles had to step down on thay very narrative.
Now again they are associaiting PTI's provincial leadership with terrorism.
Lets see who ll step down this time.
Please @KP_Police1, take this matter seriously and act on it urgently. A family is desperately waiting for answers and justice. This cannot be ignored or left hanging.
@YarMKNiazi@SohailAfridiISF@Umerrmian please look into this matter and ensure immediate action.
لانگ مارچ میں نو دن باقی ہیں۔ ان نو دنوں میں سیاسی درجہ حرارت اوپر رہے گا عوام انگیج رہیں گے۔ ان نو دنوں کو بھرپور طریقے سے استعمال کیا جانا چاہیے۔ سارے ساتھی بھائی مل کر کسی ایک چیز پر متفق ہوجائیں۔
عسکری مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم پر فوکس کرلیں
پاک فوج نے ملک کیسے تباہ کیا اس پر ویڈیوز بنا لیں
ہر روز مختلف ریجنز کے آن لائن جلسے رکھے جائیں
جو بولنے پر رضا مند ہوں وہ اوورسیز پاک فوج کی بے غیرتیوں کی داستان بیان کرنا شروع کردیں
تحریک انصاف آفیشل / اوورسیز رہنما / یوٹیوبرز یا کوئی بھی ذمہ دار شخص اس سلسلے کو لیڈ کرلے۔ اتنا بھرپور موبلائزیشن کا وقت عطاء تارڑ یا غریدہ فاروقی کی نقلیں اتار کر ضائع نہ کیا جائے۔ کچھ اور تجاویز لے آئیں کوئی ایکٹویٹی کریں۔
Interesting how money is so easily available to put containers everywhere to block roads whenever there is a protest etc, and no money for the installation of proper fire fighting systems at PIMS
Missing gril's father begging
#Nowshera: A poor rickshaw driver has appealed to #Azakhel police to recover his missing daughter.“I have not even a single penny to offer as a bribe for my daughter’s recovery. My house rent has been unpaid for three months,”Javed told the media.