@KhawajaMAsif دنیا میں ہر ترقی یافتہ ملک ایکسپورٹ کر کے زر مبادلہ اپنے ملک میں لاتے ہیں۔
ہم مزدور ایکسپورٹ کر کے زر مبادلہ اپنے ملک لاتے ہیں۔🙂
خلیجی ممالک میں مزدوروں کی اپنی ماں باپ بیوی بچوں سے دور رہ کر کیا حالت ہوتی اسکا اندازہ کسی کو نہیں
If a Muslim shot and killed a pregnant Israeli woman today, the entire world would be talking about the EVILS OF ISLAM.
But when Jews shoot and kill a pregnant woman, nobody says a word about Judaism. Why is this?
Am I wrong? Tell me where I'm wrong.
Wondering what these blackmailer Shia scholars like Jawad Naqvi and Allama Raja Nasir will say about the Iranian president kissing an Indian pandit’s feet.
They lectured Pakistan and spread fake propaganda throughout the Iran-America war.
غيرقانونی روڈ پر ريڑھی لگانے پر ڈپٹی کمشنر صاحبہ کا غصہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کیا ان ممبران اسمبلی وزرا بااثر وڈیروں کو بھی تھپڑ مارے ہیں جنھوں نے اربوں روپے کی کئی کئی ایکڑ زمینوں پر قبضے کئے
تین سال کی بچی اسلام آباد کے ایک پوش اسکول میں جینیٹر کے ہاتھوں زیادتی کا شکار۔۔!
پندرہ سال کی بچی کو اس کا شوہر صرف اس بات پر مار دیتا ہے کہ وہ کھڑکی سے باہر کیوں دیکھ رہی تھی۔
سولہ سالہ بچی کا بہنوئی اور خالو برسوں اس کا ریپ کرتے رہے، دو بچے بھی ہوئے، پھر اسے جنگل میں لے جا کر قتل کر دیا گیا۔
یہ سب خبریں صرف کل اور پرسوں کی ہیں۔
سوال یہ ہے کہ ہمارے لوگ تو سو رہے ہیں، مگر اتھارٹیز اور حکومت کہاں ہیں؟ کیا یہ خبریں ان تک نہیں پہنچتیں؟ آخر کب جاگیں گے ہم؟
@Aadiiroy2 عوام کو ذہنی مریض بنایا جا رہا اتنی حبس اور گرمی میں جب بجلی نہیں ہو گی عوام کی نیند ہی ہوری نا ہو گی۔وہ ذہنی بیمار ہونگے۔نتیجہ معمول کے لڑائی جھگڑے بیماریاں جرائم
یہ کہانی پڑھیں پتا نہیں حکومت اس معاملے میں کیوں سوئی ھوئی ھے کراچی شیلٹر میں موجود ایک لڑکی کو اپنے پنجاب کے گھر کا ایڈریس اور حیدر آباد میں رشتے داروں تک کا ایڈریس یاد تھا لیکن شیلٹر والوں نے اسے گھر نہیں پہنچایا بلکہ شیلٹر میں ھی قید رکھا ان شیلٹر والوں کی مکمل انکوائری ھونی چاہیے اور انکا طریقہ کار حکومت کو خود طے کرنا چاہیے
@IAmIshtiaqAli اگر وہ بندا غصے میں اور ڈپریشن اس ویگو والے کو ڈھونڈ کے گولیاں مار دے تو پھر ٹھیک رہے گا؟
جیسے پچھلے دنوں لاہور واقعہ ہوا۔
معاشرے میں پر تشدد واقعات کو کنٹرول کرنے کے لئے قانون پہ عملدرآمد کروانا ناگزیر ہے ورنہ آنے والے وقت میں ہر بندا قانون کو ہاتھ میں لے گا۔