Evelyn grinned as she dug into her canvas bag, producing a collection of fresh produce—bananas, apples, and several perfectly ripe mangoes, which were Kito's absolute favorite. Carefully, she arranged them inside the metal feeder, moving with deliberate slowness to avoid any ab
Each challenge you completely conquer transforms your fundamental belief in your own abilities, forever removing past mental barriers you once considered fixed and unshakeable.😚Take responsibility and extract lessons from your errors.
Balcony Cleaning The balcony is sunny954582“We shall,” Clara said with a smile. She picked up her purse, locked the door, and followed Eli to his car, holding his hand. After helping her into the passenger seat, Eli walked around to the driver's side and started the car, reach
Homemade pizza filling. A woman I met a few weeks ago sat down beside me and congratulated me on winning first place at the meet. I thanked her, and we spent time discussing the competition and our future aspirations.
⚡ صاف جلد یا معدے کے مسائل!
جانیں نہار منہ سونف کا پانی پینے سے کون سے 4 زبردست فائدے ہوتے ہیں؟
🎗️ سونف ایک ایسی کمال کی چیز ہے جو انسانی جسم کے بہت سے مسئلوں کو حل کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
سب سے اچھی بات یہ کہ سونف زیادہ مہنگی نہیں ہوتی اور ہر وقت گھر میں موجود ہوتی ہے۔
خواتین اسے کھانوں میں ذائقہ اور خوشبو کے لیے استعمال کرتی ہیں،
تاہم آج ہم آپ کے لیے نہار منہ سونف کا پانی پینے کے کچھ حیران کن اور زبردست فائدے لے کر آئے ہیں ۔
📌 وزن کم کرتا ہے: 💫
سونف کا پانی نہار منہ پینے سے آپ کا وزن چند دن میں واضح کم ہوتا ہے۔
سونف ہاضمے کے لیے فائدہ مند ہے اور میٹابولک ریٹ کو بہتر بناتی ہے لہٰذا میٹابولک ریٹ کے بہتر ہونے سے معدے کی صفائی جلد ہوتی ہے۔
📌 گیس، تیزابیت اور معدے کے دیگر مسائل کے لیے مفید: 💫
سونف کا پانی نہار منہ پینے سے پیٹ کے ہر قسم کے مسائل دور ہوتے ہیں۔
اگر آپ کو قبض کی شکایت ہو اور کوئی چیز یا دوا اثر نہ کر رہی ہو تو آپ روز صبح نہار منہ سونف کا پانی پینا شروع کر دیں۔
آپ کا معدہ بالکل ٹھیک ہو جائے گا۔
📌 صاف و شفاف جلد: 💫
سونف کو گرم پانی میں شامل کر کے پی لیں یا رات بھر پانی میں بھگوئے رکھ کر نہار منہ پی لینا آپ کی جلد کے لیے انتہائی مفید ہے۔
اس سے آپ ناصرف فریش ہوں گے بلکہ جلد بھی اچھی ہو جائے گی۔
📌 سر درد کا خاتمہ: 💫
سونف کے پتے اگر سات باداموں کے ساتھ کھا لیے جائیں تو سردرد کی شکایت دور ہو سکتی ہے۔..
تل
جیساکہ سردیوں کی آمد آمد ہے تو قدرت نے اک تحفہ یہ بھی دیا کہ تل کھاؤ بڑھاپے سے دور رہو۔
یہ تحریر آپ کے مسئلے اور ان کا حل سے کاپی کی گئی ہے متفق ہوں تو،استعمال کریں۔
تل کی چاۓ جوڑوں کے دردوں کیلیے انتہاٸ مفید ہے۔ بہ شرط کہ جوڑے گوڈے گٹے والے ہوں نہ کہ درزی والے۔ ۔۔
تل۔۔ کی توے پہ ہلکا سا بھوناٸ کریں ۔ چینی یا گڑ ملا کر روزانہ کی دو چمچ استعمال سے قبض۔چہرے کی رونق۔ سردیوں میں بچے بوڑھوں کی پیشاب کی کثرت۔ زیادتی میں نہایت مفید ہے۔ بال گھنے اور سیاہ کرتا ہے۔ ۔
چاہیں تو گجک بنالیں۔
☕ گلے کا انفیکشن
اج کل chest infection کی وجہ سے بہت لوگوں کو بخار ھو رہا ھے کھانسی ختم ھونے کا نام نہیں لے رہی یاد رکھیں نزلے زکام میں کبھی دوائی مت لیجئے اسے تین چار دن نکلنے میں لگتے ہیں برداشت کیجئے مگر دوائی مت کھائیے بہت نقصان رھتا ھے بلغم اپنی جگہ جم جاتا ھے جبکہ اسے نکل جانا چاھئیے دوائیاں بلغم کو جما دیتی ہیں جس سے کئ بار دماغ عجیب سی کیفیت میں چلا جاتا ھے ۔۔
🔸قہوہ
1- پانی 2 لیٹر
2- چھوٹی الائچی دانے نکال کر پانچ عدد
3- ادرک چھلکوں کے ساتھ چھوٹا سا پیس آدھی انگلی جتنا باریک سلائس
4- چائے کی پتی کوارٹر ٹی اسپون یا پھر ایک ٹی بیگ
4- گڑ
🔸استعمال کا طریقہ ۔۔۔
پانی میں ادرک ، سبز الائچی ، گڑ یا شکر ڈال کر ڈھکن دے کر پکنے کے لئے رکھ دیں اچھی طرح پک جائے پانی آدھا رہ جائے تو ایک کپ نکال لیجئے باقی ڈھکن دے کر چھوڑ دیجئے اب اس ایک کپ میں اپ نے کوارٹر ٹی اسپون چائے کی پتی ڈال کر مکس کرنی ھے ادھے منٹ تک مکس کیجئے پھر دوسرے کپ میں چھان لیجئے اگر ٹی بیگ استعمال کرنا ھے تو ٹی بیگ کو چار پانچ بار ڈپ کیجئے پھر نکال لیجئے بس اتنی ہی دیر چائے کی پتی کو ابلے ھوئے پانی میں رھنے دینا ھے یہ قہوہ گلے کا انفیکشن چھاتی کا انفیکشن نزلے زکام میں بہترین کام کرے گا دن میں تین سے چار بار بھی پی سکتے ہیں چائے کی جگہ اگر اسے استعمال میں لے آتے ہیں تو آپکو چائے کی کمی بھی نہیں رھے گی اور معدے کا نظام بھی سیٹ رھے گا بس یاد رکھیں چائے کی پتی کو بوائل نہیں کرنا صرف گرم پانی میں شامل کر کے چھان لینا ھے ،،
دیسی علاج
یہ تحریر آپ کے مسئلے اور ان کا حل سے لی گئی ہے
اگر آپ متفق ہوں تو استعمال کریں بصورت دیگر نظر انداز کردیں
اک نسخہ سو سال تک 100 بیماریوں کی گارنٹی
اگر آپ پٹھوں اور ہڈیوں کی کمزوری میں مبتلا ہیں۔ گھٹنوں ، کمر اور ٹانگوں میں شدید درد رہتا ہے
۔ آج میں آپ کو ایک ایسا خاص علاج جس کو صرف تین دن استعمال کرنے سے آپ کی یہ ساری تکالیف ختم ہوجائیں گی۔ مہروں اور جوڑوں کا درد ساری زندگی نہیں ہوگا۔ یہ علاج اس لیے بھی قابل اعتما د ہے کیونکہ ہمارے اپنے بزرگ بھی اس علاج کو باقاعدگی سے استعمال کرتے ہیں۔ جو کبھی گھٹنوں اور مہروں کی تکلیف کی وجہ سے چل نہٰیں سکتے تھے ۔آج ستر سال کی عمر میں بھی گھوڑوں کی طرح چلتے اور کام کرتے ہیں۔اس کے علاوہ یہ نسخہ دماغی کمزوری، نظر کی کمزوری اور اعصابی کمزوری کے لیے بھی بے حد مفید ہے۔ یہ لوگوں کو بار بار کھانسی ، نزلہ اور زکام کے ساتھ ہوتا ہے۔ ان کے لیے یہ بھی علاج بہت ضروری ہے۔ توآئے جانتے ہیں کہ اس علاج کو بنانے کا خاص طریقہ۔
ھوالشافی ۔۔سب سے پہلے ہم لیں گے بیس گرام السی کے بیج۔ اور پچاس گرام لیں گے سفید تل۔ آپ السی اور سفید تل کو علیحدہ علیحدہ ہلکی آنچ پر بھون لیں۔
یاد رکھیں کہ یہ جلیں نا۔ جب چٹکنے کی آواز آئے تو ان کو اتا رکر ٹھنڈ ا کر لیں۔ اب دوسری چیزیں چاہیں ہوں گی۔وہ گوند کتیرا چالیس گرام اور پھول مکھانے پچاس گرام ، بادام کی گریاں پچاس گرام ، اخروٹ کا مغز پچاس گرام اور چار مغز بیس گرام لیں گے ۔ان پانچوں اجزاء کو دیسی گھی میں ہلکا فرائی کرلیں۔۔ جیسے ہی رنگ تبدیل ہونے لگے تو اتار کر ان کو بھی ٹھنڈ ا کر لیں۔ جب یہ اجزاء ٹھنڈیں ہوجائیں تو ان میں السی اور تل بھی ملا لیں۔ تما م اجزاء کو گرینڈر میں ڈال کرتین سے چار وقفوں میں گرینڈ کرلیں۔ آپ پچاس گرام مصری کو باریک پیس کر اس سفو ف میں اچھی طرح مکس کرلیں۔ بعض دفعہ گھٹنوں میں لیس دار مادے یعنی لباب کم ہونے کی وجہ بھی درد ہوتا ہے۔اس نسخے میں موجود السی اور گوند کتیرا کا استعمال گھٹنو ں میں لباب کی کمی کو فوری طور پر پورا کرتا ہے۔ اس نسخے میں موجود سفید تل کیلشیم سے مالا مال ہوتے ہیں۔جو ہڈیوں کو مضبو ط اور طاقت ور بناتے ہیں۔
بادام کا استعمال ذہنی اور دماغی کمزوری کے ساتھ آنکھوں کی کمزوری کو بھی ٹھیک کرتا ہے۔ اخروٹ میں موجود منرلنز نہ صرف اعصابی کمزوری بلکہ جوڑوں اور گھٹنوں کے درد کو کم کرنے کے لیے بے حد مفید ہے۔ پھول مکھانوں کا استعمال صدیوں سے ہڈیوں، پٹھوں اور جوڑوں کی کمزوری کو ختم کرنے کےلیے استعمال ہوتا آرہا ہے۔ اب اس رمیڈی کے چار چمچ صبح خالی پیٹ نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں۔ اگر گرمی ہے تو صرف تین چمچ استعمال کریں۔۔ اس رمیڈی کو مسلسل تین سے پانچ دن استعمال کرلیں۔ آپ کے جسم کی تمام کمزوریاں ، چاہے وہ دماغی کمزوری یا اعصابی کمزوری ہو۔
انشاءاللہ فوری آرام ملے گا۔
کھانسی،نزلہ اور زکام کا دیسی علاج
یہ تحریر آپ کے مسئلے اور ان کا حل کی فیس بک وال سے کاپی کی گئی ہے
🔍کم خرچ بالا نشین🔍
سردیوں کا موسم شروع ہونے والا ہے، ہر دوسرا بندہ زکام کھانسی نزلہ کا شکار ہے. بچے تو کیا بڑے بوڑھے بھی اس لہر کے زد سے بچ نہیں پاتے...
اگر بروقت ان امراض کو کم سمجھ کر نظر انداز کیا جائے اور بروقت درست علاج نا کیا جائے تو رفتہ رفتہ اس میں شدت پیدا ہوتی ہے. پھر بخار اور خشک کھانسی اور کیا کیا بلکہ اس بھی کبھی تو تجاوز ہوجاتا ہے.
اس لئے مناسب ہے کہ بروقت حفظ ما تقدم کے لئے گھر میں بعض ایسے نسخہ جات رکھے جائیں جو کار گر بھی ہو اور زود اثر بھی.
اور جب بھی کوئی بھی اپنے میں کوئی ایسے علامت پائے تو فوری طور پر وہ دوا استعمال کرسکے.
امید ہے آپ سب بھی یہ دوا بنائیگے. اور استعمال بھی کرینگے. اور جب افاقہ افادہ ہو. تو بندہ کو دعاؤں میں یاد رکھیں گے.
تو آئیے.
آپ کو ہزاروں کی فیس بھرنے اور دوا استعمال کرنے سے زیادہ مفید دوا بتاؤں.
جو آپ کم پیسوں میں اپنے گھر میں بنا سکتے ہیں.
کسی بھی پنساری کے پاس جاکر 3 چیزیں لینی ہے.
ملٹھی
سونف
ہلدی
ہموزن کا سفوف بنا لیں۔
سونے سے پہلے بچے کو 3 گرام بڑے کو 5 گرام دو چند شہد ملا چٹائیں. اور پھر دیکھیں اسکے اثر کو. پہلی خوراک سے ہی کھانسی کا ستیاناس ہوجائے گا. بلغم پھٹ کر نکلنی شروع ہوجائے گی.
اور 3دن کے بعد نا ہی کھانسی رہیگی نا بلغم نا نزلہ نا زکام نا چھینکیں نا ریشہ.
قہوہ..
ھوالشافی۔،
سونف ملٹھی ہموزن لیکر ڈیڑھ کپ پانی میں ابال لیں. یہاں تک کہ آدھا کپ رہ جائے پھر حسب ذائقہ شکر یا شہد ملا کر پیئیں.
دن میں 3 بار
نسخہ نظر میں کم، کام میں زیادہ ہے. اس لئے کم سمجھ کر نظرانداز مت کرنا.
ایم آئی ٹی MIT امریکہ USA کی ٹاپ کلاس University ہے جو Free Online Courses کرارہی ہے یہ کورسز بالکل فری ہیں گھر بیٹھے کرسکتے ہیں اس کیلئے کوئی داخلہ فیس یا کتابیں نہیں چاہئیں
کورسز کی تفصیلات یہ ہیں
1. Entrepreneurship
https://t.co/BRPLFQRd0K
2. Software Development
https://t.co/Fw7ScnnPYP
3. Introduction to Computational Thinking and Data Science
https://t.co/08YasvELlN
4. Introduction to Computer Science and Programming Using Python
https://t.co/CmuJwH5Wyt
5. Machine Learning with Python: From Linear Models to Deep Learning
https://t.co/UoY1MkY3YE
6. Startup Success: How to Launch a Technology Company in 6 Steps
https://t.co/vDvi90h6oy
7. Data Analysis: Statistical Modeling and Computation in Applications
https://t.co/AKaZ8XKkHC
ویڈیو ایڈیٹنگ کے لیے کونسا لیپ ٹاپ لیا جائے
..
ویڈیو ایڈیٹنگ سوفٹویر کے تعارف کے بعد اکثر لوگوں کا سوال یہی تھا کہ ویڈیو ایڈیٹنگ کے لیے کونسا لیپ ٹاپ لیا جائے
یہ موضوع تھوڑا سا وسیع ہونے والا ہے
ویڈیو ایڈیٹنگ میں پہلا سوال یہ ہے
لیپ ٹاپ بہتر ہے یا ڈیسک-ٹاپ کمپیوٹر
دونوں کے اپنی جگہ فائدے ہیں
لیکن لیپ ٹاپ کی پورٹیبلٹی کا آپکو پریمیم ادا کرنا پڑتا ہے
تو آپکو جو لیپ ٹاپ دو لاکھ میں چیزیں دے رہا ہوگا
وہی چیزیں سسٹم پر آپکو ایک لاکھ یا ایک لاکھ بیس ہزار میں مل جائیں گی
یہاں ایک طرف آپکو کم قیمت میں زیادہ چیزیں ملتی ہیں
لیکن آپ پورٹیبلٹی کھو دیتے ہیں
دوسری طرف آپکے پاس ایز آف ایکسس ہے
آپ کہیں بھی لیپ ٹاپ کو لے کر جا سکتے ہیں
اس حساب سے آپنے فیصلہ یہ کرنا ہے
کہ آپ نے اگر گھر میں رہ کر ایڈیٹنگ کرنی ہے
تو سسٹم کو ترجیح دیں کیونکہ سسٹم کم بجٹ میں زیادہ ویلیو مہیا کرتا ہے
اس کے بعد ایک چیز ذہن میں رکھیں
گیمنگ کو ایک طرح سے امیروں کا مشغلہ سمجھا جاتا ہے
ویسے ہی ایڈیٹنگ امیروں کا مشغلہ ہے
گیمنگ کمپیوٹر اصل میں بہترین ایڈیٹنگ کمپیوٹر بنتے ہیں
کیونکہ ایڈیٹنگ کے لیے آپکو ہیوی ریسورسز چاہیے ہوتے ہیں
جبکہ گیمنگ کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ میں بھی ہیوی ریسورسز موجود ہوتے ہیں
اس وجہ سے آپ کو اگر کسی چیز کا پتا نہیں ہے
لیکن آپ ایڈیٹنگ کے لیے کمپیوٹر خریدنا چاہتے ہیں
تو مارکیٹ میں جا کر آپ بول دیں کہ آپکو فل ایچ ڈی گیمنگ والا کمپیوٹر چاہیے
تو آپ اس کمپیوٹر پر ایڈیٹنگ آسانی سے کر سکتے ہیں
اب اوپر میں نے آپکو بتایا کہ ایڈیٹنگ امیروں کا مشغلہ ہے
اسکی وجہ یہ ہے کہ ایڈیٹنگ کمپیوٹر بہت مہنگے بنتے ہیں
رف اندازہ اس بات سے لگا لیں کہ فل ایچ ڈی ویڈیو ایڈیٹنگ کے لیے آپکو جو کمپیوٹر بنوانا پڑے گا اس کی کم از کم قیمت ساٹھ ہزار سے زائد رہے گی
اب ایسا نہیں ہے کہ آپ دس بیس ہزار والے کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ پر ایڈیٹنگ نہیں کر سکتے
آپ کر سکتے ہیں
پر موٹروے پر گاڑی چلانے کا اور کھڈوں میں گاڑی چلانے کا فرق ہوتا ہے
اگر آپکا کمپیوٹر سلو ہے
تو آپکی ایڈیٹنگ ٹائم لائن سلو ہوگی
رینڈرنگ سلو ہوگی
سوفٹویر کریش ہوگا
اسی فیصد چانس ہیں کہ آپ ایڈیٹنگ سے بور ہوجائیں گے
اب اگر آپنے ایڈیٹنگ کرنی ہے تو دل بڑا کریں اور ایڈیٹنگ مشین پر پیسے خرچیں
ہاں اب بات کرتے ہیں ایڈیٹنگ کے لیے سب سے بہتر کمپیوٹر کونسا ہے
نظریہ ضرورت کے حساب سے سب سے بہترین لیپ ٹاپ یا کمپیوٹر وہ ہے جو آپکے پاس ہے
آپکو شوق ہے کچھ سیکھنے کا تو آپ اسی کو استعمال میں لا کر کچھ نا کچھ سیکھ لینگے
لیکن آپکو شوق نہیں ہے تو آپ پانچ لاکھ والے لیپ ٹاپ پر بھی صرف فلمیں دیکھتے رہیں گے
لیکن ہاں میں آپکو چند مثالیں ضرور دونگا
اس وقت ونڈوز والی سائڈ پر سب سے بہترین ویڈیو ایڈیٹنگ لیپ ٹاپ
Dell XPS 17 2020
ہے جو کہ کم از کم ساڑھے تین لاکھ روپے سے شروع ہوتا ہے
ویسے تو چند اور لیپ ٹاپس بھی ہیں
خاص طور پر
Msi P75 Creator
سیریز کا لیپ ٹاپ جو
8k video
کو ایڈیٹ کر سکتا ہے
اسی طرح میک سائڈ پر
MacBook Pro 16" 2019
بہترین لیپ ٹاپ ہے
اور یہ کم از کم چار لاکھ سے شروع ہوتا ہے
اب میں آپکو یہ تو نہیں کہہ رہا کہ آپ چار پانچ لاکھ کا لیپ ٹاپ لے لیں
ہاں اگر آپ کو لگتا ہے کہ ایڈیٹنگ کے بعد آپ اتنا پیسہ کما بھی لینگے تو پھر لینے میں کوئی ہرج نہیں ہے
وہ بھی تب اگر آپکی جیب اجازت دیتی ہو
اس لیے میں اتنا کہوں گا کہ ایڈیٹنگ کے لیے بہترین لیپ ٹاپ وہ ہے جو آپکے پاس ہے
کیونکہ میں نے خود
i3
لیپ ٹاپ پر دو سال تک ایڈیٹنگ کی ہے
خیر اب میں آپکو بتاتا ہوں کہ
ایڈیٹنگ کے لیے کیا چیزیں اچھی ہونا ضروری ہیں
پروسیسر
گرافک کارڈ
سٹوریج ڈرائیو
ریم
مدر بورڈ
تو
سب سے پہلے ہم
پروسیسر
پر بات کر لیتے ہیں
کمپیوٹر پروسیسر اس وقت دو کمپنیاں بہترین بنا رہی ہیں
انٹیل
اور
اے ایم ڈی
اب ان میں سے بہتر کونسا ہے
یہ تو بجٹ پر منحصر ہے
لیکن
اے ایم ڈی آپکو انٹیل کے مقابلے میں سستے پروسیسر فراہم کرتا ہے
یوں سمجھ لیں
اے ایم ڈی کا پچاس ہزار والا پروسیسر انٹیل کے ستر ہزار والے پروسیر کے برابر پرفارمنس مہیا کرے گا
اس حوالے سے میں
اے ایم ڈی کو انٹیل پر ترجیح دونگا
ویسے اے ایم ڈی کے تھریڈ ریپر پروسیسر کے بعد انٹیل منہ چھپائے پھر رہا ہے
اب سوال یہ ہے کہ ایڈیٹنگ کے لیے کونسا پروسیسر لیا جائے
پہلے انٹیل کی بات کرتے ہیں
انٹیل پروسیسر کی چند ٹائپس ہیں
i9, i7, i5, i3
اسکے بعد انکی جنریشن ہیں
مثال کے طور پر
i5 2nd generation
انٹیل کا سب سے مہنگا پروسیر
i9 10th generation
ہے
ایڈیٹنگ کے لیے اگر آپ انٹیل لینا چاہتے ہیں
تو
کم از کم
i5 5th
جنریشن کو ترجیح دیں
اسی طرح مڈ رینج میں
i7
اور پریمیم رینج میں
i9
آجائے گا
یہ الگ بات ہے کہ👇
جسمانی قوت بڑھانے کا قدرتی ذریعہ کالے بھنے چنے
پروٹین،فائبر،کیلشیم اور آئرن سے بھرپورکالے چنے صحت کے اعتبار سے بڑی اہمیت کے حامل جانے جاتے ہیں۔ذائقہ میں بہترین اور جسمانی قوت اور توانائی کاذریعہ ہیں۔کالے چنے کی خوبیاں تو بے شمار ہیں لیکن چند اہم خوبیاں ہیں جنھیں جان کر آپ اپنی روزمرہ خوراک میں بھنے چنے کااستعمال ضرور شروع کردیں گے۔
💫قوت مدافعت میں اضافہ،
بھنے کالے چنے جسمانی قوت بڑھانے کے ساتھ ساتھ قوت مدافعت میں بھی اضافہ کرتے ہیں۔اگر آپ چاہیں تو انکے چھوٹے چھوٹے پیکٹ بناکر ان میں منقہ یاکشمش ملاکر رکھ سکتے ہیں۔اسکے باقاعدگی سے استعمال کے بعد آپکو ڈاکٹر کے پا س جانے کی ضرورت شایدنہ پڑے۔
💫کولیسٹرول گھٹاتاہے،
کولیسٹرول کم کرنے کے لئے اگر آپ بھنے کالے چنے کاباقاعدگی سے استعمال کریں تو کولیسٹرول کے مسئلے کو آپ آسانی سے حل کرسکتے ہیں ۔اسمیں موجود غذائی اجزاء فطری انداز میں کولیسٹرول کو کنٹرول رکھتے ہیں۔
💫۔ذیابیطس میں مفید
ذیابیطس کے مریض آسانی سے بھنے چنے کااستعمال کرسکتے ہیں کیونکہ اس میں گلیسیمک انڈکس کم ہوتاہے۔اسکے استعمال سے خون میں شکر کی مقدار میں توازن رہتاہے۔اور انرجی میں بھی کمی نہیں آتی۔
💫۔وزن کم کرتاہے،
اگر آپ شام چار بجے ایک مٹھی چنے کا استعمال روزانہ کریں تو کولیسٹرول کم کرنے کے ساتھ ساتھ وزن میں بھی بغیر کسی نقصان کے نمایاں کمی کرسکتے ہیں۔اسمیں موجود پروٹین اور آئرن موٹاپا کم کرنے کے ساتھ ساتھ اس سے ہونے والی کمزوری سے بھی بچاتاہے۔یعنی یہ جسمانی قوت بڑھاتے ہیں لیکن وزن نہیں۔
💫آنتوں کی صحت،
بھنے چنے کااستعمال آنتوں کی صحت کو برقرار رکھ کر انھیں کمزور ہونے سے بچاتاہے۔آنتوں میں موجود بیکٹیریا کے خاتمے کے لئے مفید ہے اوراس میں موجود فائبر قبض اور دیگر نظام ہضم کے مسائل کی روک تھام کرتاہے۔
💫۔خواتین کی صحت
خواتین اگر بھنے چنے کااستعمال کریں تو اپنی روزمرہ کی تکالیف سے نجات حاصل کرسکتی ہیں اور جسمانی قوت میں بھی اضافہ کر سکتی ہیں۔خواتین کے پوشیدہ امراض سے نجات،وزن میں کمی اور انکی قوت مدافعت میں اضافے کے لئے بھنے چنے کا استعمال بہترین ہے۔
💫بچوں کی نشوونما
بھنے چنے کا استعمال نہ صرف بڑوں بلکہ بچوں کے لئے بھی بہت نفع بخش ہے۔اگر آپ اپنے بچے کی جسمانی قوت بڑھانا اور اسے بیماریوں سے محفوظ رکھنا چاہتے ہیں توبچوں کو اس میں کشمش اور مصری وغیرہ ملاکر کھلاسکتے ہیں۔
💫۔کھانسی سے نجات،
کھانسی کی صورت میں بھنے چنے کااستعمال بہترین ہے۔کھانسی کے لئے بھنے کالے چنے دو چمچ،مصری ایک چمچ،کالی مرچ اور سفید مرچ آدھاآدھا چمچ لے کر پیس کر رکھ لیں۔صبح ناشتے اور رات کھانے سے دو گھنٹے پہلے کھالیں۔کھانسی ٹھیک ہوجائے گی ان شاءاللّٰہ
اچھے لیپ ٹاپ کی نشانیاں
ریم: کم از کم 8GB یا زیادہ سے 16GB
اگر ریم 8GB ہو تو ایک سلاٹ میں ہونی چاہئے اور ایک سلاٹ خالی ہو اس میں 8GB الگ سے خرید کر ڈالی جا سکتی ہے یعنی ریم بعد میں زیادہ کی جاسکتی ہے
ہارڈ ڈسک یعنی میموری SSD ہونی چاہئے جبکہ HDD تین گنا slow ہوتی ہے اور بیٹری👇
پانڈیا اور کوہلی نے مل کر بٹلر کو انڈر پریشر کرنے کے لئے کراؤڈ سے شور کروایا اور بٹلر نے چوکا لگا کر بتایا کہ انی دیو جے اینج اسی انڈر پریشر ہونا ہندا تے اسی تہاڈے تے دو سو سال حکومت نا کردے 😂😂
#INDvsENG