"وقت" اور "بخت"
کبھی ساتھ نہیں چلتے ، کبھی "وقت" ہاتھ چھڑا لیتا ہے
تو کبھی "بخت" اگر اتفاق سے دونوں مل جائیں تو انسان کی تقدیر بدل دیتے ہیں ۔۔۔
اللّہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ آپ کا "وقت" اور "بخت "
ہمیشہ ایک ساتھ رہے ۔۔۔۔
آمین ثم آمین یارب العالمین......❤️