داؤد فیملی تکافل کے سرٹیفکیٹ ہولڈر خواتین و حضرات کیلئے نئی اور بہتر معلومات کی حامل ایپلی کیشن "DFT CONNECT" پیش کردی گئی ہے۔ اب اپنے تکافل پلان کی تمام خصوصیات اور درکار خدمات سیکنڈوں میں حاصل کریں۔ #DFT
موجودہ افراطِ زر اور مہنگائی کے دور میں مستند اداروں سے وابسطہ ملازمین کیلئے شرعی اصولوں کے ماتحت مالی تحفظ کے ساتھ ساتھ بچت کا فائدہ بھی درکار ہوتا ہے۔ داؤد فیملی تکافل لمیٹڈ کے سیلری بینیفٹ/سیونگ پلانوں کی بدولت اپنی کمپنی کے ملازمیں کو فائدہ پہنچائیں۔ ابھی رابطہ کیجئے #DFT
Have your peace of mind with DFT's Shari'ah Compliant Risk Sharing solution "Sahara" Takaful plan. Please contact our experts in DFT branches near you. #DFTLhaimehfooz
درمیانی مدت تک بچت کی بدولت اگلے پانچ سال تا تیس سال کی مدت تک کے مالی تحفط اور بچت کا "سہل" فیملی تکافل پلان حاصل کیجئے۔ ہماری قریبی برانچ میں ہمارے تکافل ماہرین آپ کی بہترین مالی منصوبہ بندی کیلئے حاضرِ خدمت ہیں۔ #DFTL#DFTLHaiMehfooz
اپنے خاندان کی خوداری اور مالی آزادی کا تحفظ حاصل کرنا اتنا ہی آسان اور سادہ ہے، جتنا کہ ڈی-ایف کا پیش کردہ "سادہ تکافل پلان" ہے۔ ابھی اپنی قریبی برانچ میں ہمارے تکافل ماہرین سے رابطہ کیجئے۔
اس باریہ عہد کیجئے کہ انشاءاللہ آپ اپنے اور اپنے پیاروں کیلئے حج کے اخراجات کیلئے بچت کا آغاز کریں گے۔ ہمارا "صلہ تکافل پلان" ایک سال سے لے کر آپ کی مرضی کی مدت تک بچت اور تحفظ کی سہلولت مہیا کرسکتا ہے۔ ابھی قرینی برانچ میں ہمارے تکافل ماہرین سے رابطہ کیجئے۔
والدین کیلئے اپنی اولاد کے محفوظ اور مضبوط مستقبل کی منصوبہ بندی اُن کی جانب سےاپنی اولاد کیلئے بہترین تحفہ ثابت ہوسکتی ہے۔ آئیے اپنے شہر میں ہماری قریبی برانچ سے رابطہ کرکے "ثمر تکافل پلان" کے بارے میں معلومات حاصل کرکے بروقت منصبوبہ بندی کی سہولت حاصل کیجئے۔
DFT's Salamati plan enables you to get maximum financial protection in smaller amounts, while allowing you to get the cash values at the end/maturity of the plan too. Safety of the family, with Shai'ah approved Takaful system.
Single Contribution Plan "Silah Takaful" by DFTL offers financial protection and savings growth from 1 year till the age of 75 of the participant, whatever they desire. Please contact our professional consultants for details and best features of your Silah Takaful.
Sahara Takaful Plan by DFTL offers the opportunity for solid savings growth with suitable financial protection for each breadwinner's family. Please contact for details and best features of your Sahara Takaful Plan from our professional consultants in nearest DFTL branch.
Salary Savings & Salary Benefit Plans by DFTL offer best and competitive features of financial protection and savings growth simultaneously for 10 or above employees of any organization. Please contact our expereinced consultants from your nearest branch of DFTL.
The Best Place to Work DFTL pays Tribute to the Hard Working Labor on this day to commemorate their contributions for development and success of global economies. Salam Mazdoor!
مالیاتی پلاننگ میں عموماً سب سے زیادہ نظرانداز ہونے والی انسانی عمر کا مرحلہ "ریٹائرمنٹ" کے بعد کی زندگی ہوتی ہے۔ اگر وسائل کا انتظام کیا جائے تو "آمدنی ختم، خرچہ زیادہ" کی صورت میں بھی خوشحالی ساتھ نہیں چھوڑتی۔ ابھی ہماری قریبی برانچ میں ہمارے نمائندوں سے رابطہ کیجئے۔ #DFTL
حالات مشکل تر ہونے کے باوجود ہر شخص اپنی اولاد کی خوشحال اور کامیاب مستقبل کی خواہش رکھتا ہے۔ اپنی ذمہ داری اور خواہش کو بروقت اور بہترین منصوبہ بندی سے کامیاب بنائیں۔ ہماری قریبی برانچ میں ہمارے نمائندوں سے "ثمر" پلان کی معلومات لیجئے۔ #DFTL#partnerforlife
حالات کچھ بھی ہو جائیں، بروقت مالیاتی منصوبہ بندی ہر مشکل میں مددگار ثابت ہوتی ہے۔ آج ہی ہماری قرہبی برانچ سے ہمارے مالیاتی منصوبہ بندی کے ماہرین سے رابطہ کرکے، DFTL کے سہارا تکافل پلان کے بارے میں مفت مشورہ اور منصوبہ بندی کی رہنمائی حاصل کیجئے۔
ہمارا دین ہمیں زندگی کے تمام امور میں رہنمائی دیتا ہے، سرمایہ کاری اور تجارت میں بھی اللہ کے بتائے اصول ہمارا طرزِ معیشت ہے۔ داؤد فیملی تکافل لمیٹڈ شرعی اصولوں کے ماتحت آپ کی مالی ضروریات کے بہترین حل پیش کرتا ہے، اپنے شہروں میں ہماری قریبی برانچ سے رابطہ کیجئے - #DFTL
سہارا تکافل پلان کی بدولت آپ کی بچت جلد آپ کی توقعات کی تکمیل کیلئےفائدے مہیا کرتی ہے،مالی تحفظ کا حصول بھی نہایت آسان بنایا گیا ہے، ابھی ہماری قریبی برانچ میں ہمارے نمائندوں سے رابطہ کیجئے اور ۲۰۲۳ کا سب سے بڑا ہدف ، یعنی اپنے آج اور کل کو محفوظ بنائیے۔ #DFTL
سہارا تکافل پلان کی بدولت آپ کی بچت جلد آپ کی توقعات کی تکمیل کیلئے بڑے فائدے مہیا کردیتی ہے، سہارا سے مالی تحفظ کا حصول بھی نہایت آسان بنایا گیا ہے، ابھی داؤد فیملی تکافل لمیٹڈ کی قریبی برانچ میں ہمارے نمائندوں سے رابطہ کیجئے اور اپنے آج اور کل کو محفوظ بنائیے۔ #DFTL