International Firefighters Day (IFFD) is celebrated on May 4 each year to recognize and respect the sacrifices for the global community made by firefighters. It is also a time to appreciate the firefighters.
گلگت۔ یادگار چوک پر ٹاٸروں کی دکان میں آگ بھڈک اٹھی۔ اطلاع ملتے ہی گلگت بلتستان ایمرجنسی سروسز ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے پانچ منٹ میں پہنچ کر آگ کو مزید پھیلنے سے روکتے ہوٸے کمال مہارت سےقابو پالیا۔
سوشل میڈیا کا ذمہ دارنہ استعمال کریں۔ایسا نفرت انگیزمواد جو بین المذاہب، فرقہ وارانہ یا نسلی منافرت کو بڑھا سکتا ہے، کو اپلوڈ کرنا اور پھیلانا سائبر کرائم ایکٹ2016 کے تحت قابل سزا جرم ہے۔سوشل میڈیاپر ایسے جرائم کی اطلاع FIA Portal پر کریں۔شکریہ
https://t.co/elhXUkfyCW
Earthquake has jolted across GB and Alahamdullah no human or material loss reported.Rescue 1122 is on high alert.May Allah keep us save.
# @RandhawaAli
# @GB_RESCUE1122