ظلم کی انتہا
کہ اب صنعتکار اس قدر مجبور ہو گئےہیں کہ اپنی پاور ہومز کی چابیاں تک حکومتی گورنر چوہدری سرور کےحوالےکرنےکو تیار ہوگئےہیں
انکو کلمہ پڑھ کہ یقین دلانا پڑ رہاہے
کہ ہم سیاست نہی کررہے
ہم واقعی تباہ وبرباد ہوگئےہیں☹
میری #Pakistan کے آقاوں سے گزارش ہے لوگوں پر رحم کریں🙏
میری تما ٹویٹر کے شیروں اور شیرنیوں سے گزارش ہے کہ اب وقت ا گیا ہے کہ مہنگائی کے خلاف جہاد ٹویٹر پر نہیں بلکہ گرائونڈ پر کیا جائے اپ میں سے کون کون گرائونڈ پر احتجاج کرنے کے لیے تیار ہے وقت اور جگہ کا انتخاب اپ لوگوں کی رائے کے بعد کیا جائے گا
دان�� مہوش سے اٹھ سال بلاوجہ بھی سوری بولتا رہا اور مہوش نے ایکبار سوری بولی اور دانش مر گیا
پس اپنی بیوی سے ہمیشہ سوری بولی اور بیوی کو سوری بولنے کا موقع کبھی نہ دو ورنہ حال دانش والا ہو گا
چوہدری غلام حسین (نقلی) کی مثال .... جیسی ہے جو ...پر صرف اس لیے .... گیا ہے تاکہ سامنے کے .... گھر والوں پر ..... رہے
....خود تو......بھاگ گئے ہیں جبکہ یہ ابھی تک...............
پلیز خالی جگہ پرکریں دیکھتیں ہیں سب سے مزاحیہ جواب کہاں سے اتا ہے