🟢 I just unlocked my Emerald Mugshot Impact Card!
316 Paper cups saved, 658 LED bulb hours lit, and 6.2 Km of driving offset just by reusing my cup! ♻️☕
Join me & @mugshot_vet and start saving! 🔥
👇 https://t.co/Ce9PFnWc8z
اسلام آباد ہائی کورٹ نےعمران خان کےکاغذات نامزدگی میں اپنی مبینہ بیٹی ٹیرین وائٹ کو ظاہرنہ کرنے پرنااہلی کی درخواست کے قابل سماعت ہونے پر، عمران خان اور الیکشن کمیشن کو دو ہفتے بعد کے پری ایڈمیشن نوٹسز جاری کردیے۔ تفصیلات دیکھیے
ایک جھوٹ بےنقاب ہوتا ہےتوPTIکےرہنما ایک نیاجھوٹ بول دیتےہیں۔
پہلے کہاعمر فاروق ظہورکاانٹرویوجیونے برطانیہ میں نہیں دکھایا،اورجب حقائق سے اسےجھوٹ ثابت کیاتوآج نیاجھوٹ بول دیاکہ ڈیلی میل کی معافی کی خبرجنگ نےبرطانیہ میں نہیں چھاپی۔
اس جھوٹ پربھی سچ حاضرہے
خود کو خود ہی خوش رکھنے کی کوشش کیا کریں۔۔۔!!
دوسروں کے سہارے پر رہیں گے
تو وہ آپ کے پاســــں بچی کھچی خوشی بھی نہیـــــــــں چھوڑیں گے
کچھ بھی مستقل نہیں ہے یہاں
سب کچھ ایک نہ ایک دن ختم ہونے والا ہے
دکھ تکلیف پریشانی اور خوشیاں بھی۔۔۔۔🍁🍁🍁
کمال لیول ہے ان دگڑدلوں کا🔥
☑️
ہمیں فوری الیکشن کی تاریخ دیں نہیں ملی
اب ہم اسمبلیوں سے استعفے دیں گے تاکہ الیکشن جلدی ہوں
🤣🤣🤣 تین دن گزرگئے1استعفی نہیں آیا
جلدی کرو دلیو یوتئھیے بیچارےغلامی میں جی رہے ہیں🤣
👊🏻
یوٹرن لے بیان سے بھاگ جا لنگڑے @ImranKhanPTI تیرےبس کی بات نہیں.