وزیر اعلی سہیل آفریدی کا لانگ مارچ کے حوالے سے فنڈ ریزنگ کے حوالے سے ویڈیو پیغام
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا @SohailAfridiISF پارٹی کے صوبائی سیکرٹریٹ میں بروز جمعہ 2 اکتوبر شام 4 بجے موجود ہوں گے۔ وہ تمام افراد جو حقیقی آزادی لانگ مارچ کے لیے اپنا حصہ ڈالنا چاہتے ہیں، براہِ راست فنڈ وزیراعلیٰ صاحب کو دے سکتے ہیں۔
#LongMarchOnOctober4th https://t.co/HpMo7jFxvQ…
وزیراعلٰی سہیل آفریدی 🚨
کل بروز جمعہ 4 بجے خیبر پختونخوا کے صوبائی سیکرٹری پشاور میں 4 اکتوبر کے حوالے سے فنڈ ریزنگ کا پروگرام رکھا ہے۔
جتنے بھی ہمارے پاکستانی ہیں یا اوورسیز ہیں کل 4 بجے اس فنڈ ریزنگ میں بھرپور کردار اپنا ادا کریں
صدر لاہور ہائیکورٹ نے ایک مہینے پہلے اعلان کیا تھا کہ اگر سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرامد نہ ہوا اور عمران خان کا علاج نہ کرایا گیا تو وکلاء عدالتی چھٹیوں کے بعد پنجاب اسمبلی کے باہر دھرنا دیں گے
تو پھر کب دھرنا شروع ہوگا 🧐
مقبوضہ کشمیر سے یاسین ملک ، شبیر احمد شاہ ، آسیہ اندرابی ، انجینئر رشید بھارت کی جیلوں میں ہیں لیکن انکی اہلخانہ سے ملاقاتوں پر پابندی نہیں ۔
پاکستان میں پاک فوج نے گیارہ ماہ سے عمران خان کے لیے یہ سہولت بند کررکھی ہے۔
بریکنگ 🚨🚨🚨
شریف زرداری عاصم مافیا نے اسرائیل کو تسلیم کر لیا ہے
روتھ چائلڈ وہ سہونوی تھا جس نے اسرائیل کی بنیاد رکھی
بحیثیت مسلمان اگر آپ بولتے نہیں ہیں
تو روز محشر پیشانیوں کے بل گھسیٹے جانے کا انتظار کیجئے۔۔
وزیراعلیٰ @SohailAfridiISF سے لاپتہ بچے کے والدین کی ملاقات
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی سے تاج آباد، پشاور کے رہائشی خاندان نے ملاقات کی۔ والدین نے 2 ماہ سے لاپتہ 14 سالہ طفیل کی بحفاظت بازیابی پر وزیراعلیٰ کا شکریہ ادا کیا۔
یاد رہے کہ حیات آباد میں والدہ کی درخواست پر وزیراعلیٰ نے پولیس حکام کو فوری اقدامات کی ہدایت کی تھی، جس پر ایس پی جاوید اختر، ڈی ایس پی عمر آفریدی اور ایس ایچ او عمران خان نے کارروائی کرتے ہوئے طفیل کو موضع قاضی کلے سے بحفاظت بازیاب کرا کے والدین سے ملا دیا۔
وزیراعلیٰ نے بچے کی بازیابی پر پولیس افسران کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے انہیں تعریفی اسناد سے نوازا۔
#SohailAfridi #KhyberPakhtunkhwa #Peshawar
پی ٹی آئی ایک عوامی جماعت ہے،اسکی جڑیں عوام میں ہیں۔
ہم پرامن احتجاج کرتے ہیں،پچھلی دفعہ جب احتجاج ہوا تو ہمارے لوگوں کو شہید کیا گیا۔
اس وقت عمران خان کی بہنیں بھوک ہڑتال پر ہیں۔
ہم عمران خان کو ہسپتال منتقلی،انکے علاج سمیت سیاسی قیدیوں کی رہائی چاہتے ہیں۔
کوئی پورا الیکشن لوٹ لے کسی کی ماں بہن بیٹی اُس سے محفوظ نہ ہو قانون اور انصاف ختم کردے 75 75 سال کی خواتین کو جیلوں میں ڈال دے اور ہم تھوڑا سا غصہ بھی نہ کریں؟ اب ایسے تو نہ کریں، آپ تو خاصے جمہوری آدمی ہیں، یہ تو ڈکٹیٹروں والی باتیں ہیں آپکو سوٹ نہیں کرتیں!
پشاور حیات آباد ٹول پلازہ انڈر پاس کی افتتاحی تقریب جلسے میں تبدیل!!!
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے استقبال کے لیے ہزاروں کی تعداد میں عوام سڑکوں پر نکل آئی، عمران خان کے حق میں زبردست نعرے بازی!
یاد رکھنا ہمارا 4 اکتوبر کا لانگ مارچ پاکستان پر قابض ٹولے سے نجات کا ایک فیصلہ کن مرحلہ ہے، جس کے بعد اس ملک سے نحوست کا once for all خاتمہ ہو جائے گاـ
#خان_کی_بہنیں_فوری_رہا_کرو