@FutureBotnest محترمہ عائشہ نے آج ایس ایچ او کو مزید کاروائی کرنے سے روک دیا ہے آپ اپنی ریٹنگ کے چکر میں بہے آگے چلے گئے تھے اگر صیح طریقے سے تفتیش ہو جائے تو یہ سارا ڈرامہ بھی واضع ہو جائے کہ یہ حادثہ نہیں ایک ڈرامہ تھا جو بے نقاب ہونا چاہیے ریاست پاکستان کو بدنام کرنے کا
@iqrarulhassan محترمہ عائشہ نے اقرار صاحب آج ایس ایچ او کو مزید کاروائی کرنے سے روک دیا ہے آپ اپنی ریٹنگ کے چکر میں بہے آگے چلے گئے تھے اگر صیح طریقے سے تفتیش ہو جائے تو یہ سارا ڈرامہ بھی واضع ہو جائے کہ یہ حادثہ نہیں ایک ڈرامہ تھا جو بے نقاب ہونا چاہیے ریاست پاکستان کو بدنام کرنے کا
@iqrarulhassan محترمہ عائشہ نے اقرار صاحب آج ایس ایچ او کو مزید کاروائی کرنے سے روک دیا ہے آپ اپنی ریٹنگ کے چکر میں بہے آگے چلے گئے تھے اگر صیح طریقے سے تفتیش ہو جائے تو یہ سارا ڈرامہ بھی واضع ہو جائے کہ یہ حادثہ نہیں ایک ڈرامہ تھا جو بے نقاب ہونا چاہیے ریاست پاکستان کو بدنام کرنے کا!
All fake fir registered by local PTI MPA Javed Kausar against PML n leader Ishtiaq Chaudhry dismissed and for your kind information Gas job was approved and will continue after funds released IA
@KlasraRauf آپ عمران خان کی بات کرھے ھیں
وزیراعظم عمران خان سے سوالات تہذیب کے دائرہ میں کرنا ھونگے
قوم بدتہذیبی اور بدتمیزی کی اجازت نہی دیگی
کرلیں انٹرویو اگر ایجنڈہ کے تحت سوال کرنے ھیں
قوم کرونا کا رونا رو رھی ھے
آپ میر شکیل اور جنگ جیو کا مرثیہ پڑھنے لگے
@rajawaseem1511 کرنل وسیم صاحب سے اتفاق کرتے ہیں حکومت یا شخصیت کو تبدیل کرنے سے کچھ حاصل نہ ہوگا یہ سارا نظام ہی تبدیلی مانگتا ہے اور پاکستان تب ہی ترقی کریگا جب ایک قانون سب کے لئے اور نظام ایسا جہاں کسی کو سلیکٹ نہ کرنا کروانا پڑے !
31اگست تک آخری دن ہےعمران خان مستعفی ہو جائے نہ ہوا پھر اپنے انجام کا انتظار کرے اکتوبر میں اسلام آباد آنےکافیصلہ اٹل ہے۔۔انڈیا پاکستان کی جنگ نہیں ہو گی اس نے کشمیر بیچا ہے اور بیچنے والے خریدنے والے میں لڑائی نہیں ہوتی یہ کشمیر فروش ہے سوداگر ہے،مولا فضل الرحمان👍
@kdastgirkhan
“ قوم آج آپ پر بھروسہ نہیں کرتی تو اس کے ذمہدار آپ خود ہیں پاکستان بننے سے لے کر آج تک آپ ہی اسے لالی پوپ دیتے رہے ہیں اور حقیقی قیادت کو تختہ مشق بناتے رہے ہیں اور خود کشمیر سمیت ہر ایشو کا فیصلہ کے کے اکیس توپوں کی سلامی خود لیتے رہیں اور الزام سیاسی قیادت پر ڈالتے رہے ہیں ؟ ”
شیخ رشید میاں نواز شریف کی تعریف میں زمین و آسمان ایک کرتے ہوئے اب یہ ساری باتیں یاد نہیں اب یہ وہی لفظ عمران خان کے ل��ے استعمال کرتے ہیں https://t.co/LYLsR9u290
کیا شخص ہے نواز شریف! سر توڑ مشکلات اور اتنا کچھ سہنے کے باوجود کیا کچھ بنا گیا! نواز شریف کی نا اہلی سے پہلے کا تیزی سے ترقی کرتا پاکستان اور نااہلی کے بعد تیزی سے تنزلی کی طرف جاتا پاکستان۔ہر چیز وہی، کمی صرف ایک۔ نواز شریف!
ظالمو کیا کر دیا ملک کے ساتھ!#BringBackNawazSharif
عوام آپ کا ساتھ کیسے نہ دیں، ملک کے تقریبا ہر ترقیاتی پراجیکٹ پر آپ کی تختی، CPEC ,موٹر ویز ، GDP 5.8،شرح مہنگائ 12 سے 3.8 پر ، فارن انویسٹمنٹ مین پہلے ہی 3 مہینے مین 101 گنا اضافہ LSM مین بہترین ٹرینڈ ،سب انٹرنیشنل ادارے NS کی نااہلی تک پاکستان کا بہترین #جھکا_نہیں_نوازشریف :1