قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب مدظلہ کی کردارکشی کی مہم نئی نہیں، مگر سوال یہ ہے کہ اگر الزامات سچ ہیں تو عدالتوں میں ثابت کیوں نہیں کیے جاتے؟ سیاست پروپیگنڈے سے نہیں، ثبوت سے ہوتی ہے۔
#مرد_میدان_مولانا#اصطبل_کے_پٹواری#زرداری_کا_ٹھگ_راج#معدنیات_فروش_برگیڈ
#کالے_ٹاوٹس_چینلز
مولانا فضل الرحمٰن کی کردارکشی کرنے والو! یاد رکھو، جعلی ویڈیوز سے نظریات کو شکست نہیں دی جاسکتی۔ ہم آئین، پارلیمان، جمہوریت اور اسلامی قوانین کے تحفظ کی جدوجہد سے ایک قدم پیچھے نہیں ہٹیں گے!
#مرد_میدان_مولانا#اصطبل_کے_پٹواری#زرداری_کا_ٹھگ_راج#م��دنیات_فروش_برگیڈ #کالے_ٹاوٹس_چینلز
سنا جنگلوں کا بھی کوئی دستور ہوتا ہے
سنا ہے شیر کا جب پیٹ بھر جائے تو وہ حملہ نہیں کرتا
درختوں کی گھنی چھاؤں میں جا کر لیٹ جاتا ہے
سنا ہے جنگلوں کا بھی کوئی دستور ہوتا ہے
خداوند جلیل و معتبر دانا و بینا منصف و اکبر
میرے اس ملک میں اب جنگلوں کا کوئی قانون نافذ کر کوئی دستور نافذ کر
#خائن_چوکیدار
#آمروں_کے_پٹواری
#بھٹو_کا_ڈاکو_راج
#معدنیات_گردی
#ٹٹو_پروپیگنڈہ_برگیڈ
On a lighter note 😊
آپ اور ھم سب مل کر گورنر راج کو ماننے پر غور شروع کردیں گے اگر KP مین ڈاکو راج کے سربراہ خود اپنے صوبے کا نام پورا تلفظ کے ساتھ ادا کرلیں تو۔
ویڈیوز نکالیے دیکھئیے اور انجوائے کیجئے 😊😊😊
#خائن_چوکیدار#آمروں_کے_پٹواری#بھٹو_کا_ڈاکو_راج#معدنیات_گردی
#ٹٹو_پروپیگنڈہ_برگیڈ
یہ عجیب حکومت اور اس کے وزیر ھیں کہ الزامات لگاتے ھیں اور کاروائی نہیں کرتے
مولانا فضل الرحمن صاحب پر الزامات اور کردار کشی والا گھسا پٹا طریقہ مت اپناؤ حکومت بنو اگر خود بھی یقین ھے کہ تم حکومت ھو۔
#خائن_چوکیدار#آ��روں_کے_پٹواری
#بھٹو_کا_ڈاکو_راج
#معدنیات_گردی
#ٹٹو_پروپیگنڈہ_برگیڈ