دہشت گردی کے خلاف جنگ میں جمعیت علماء اسلام کے کارکنوں، علماء اور رہنماؤں کی قربانیاں کسی سے پوشیدہ نہیں۔ خودکش حملوں کے باوجود مولانا فضل الرحمٰن نے سیاسی و جمہوری جدوجہد جاری رکھی۔ ایسے رہنما کو امن کے بجائے انتشار سے جوڑنا حقائق کے منافی ہے۔
#رہبر_امن_مولانا
#کالے_چینلز_بےنقاب
#بلوچستان_مانگے_امن
#ھارڈنہیں_معتدل_ریاست
#ہائبریڈ_مہنگائی_نامنظور
سکھر میں مجوزہ امن عالم اجتماع کا مقصد محض ایک بڑا اجتماع منعقد کرنا نہیں بلکہ ملک بھر میں امن، بھائی چارے اور اتحاد کے پیغام کو عام کرنا ہے۔ علامہ راشد محمود سومرو کے مطابق اس اجتماع میں پچاس لاکھ سے زائد افراد کی شرکت متوقع ہے۔
#رہبر_امن_مولانا#کالے_چینلز_بےنقاب
#بلوچستان_مانگے_امن #ھارڈنہیں_معتدل_ریاست #ہائبریڈ_مہنگائی_نامنظور
مولانا فضل الرحمٰن کی سیاست کا مرکزی محور آئین، پارلیمان، جمہوریت اور عوامی حقوق ہیں۔ اسلام کی نمائندگی اور پاکستان کی سالمیت کے لیے ان کی طویل سیاسی جدوجہد کو چند سوشل میڈیا مہمات سے متنازع نہیں بنایا جا سکتا۔ سیاسی اختلاف دلیل سے ہونا چاہیے، کردار کشی سے نہیں۔
#رہبر_امن_مولانا
#کالے_چینلز_بےنقاب
#بلوچستان_مانگے_امن
#ھارڈنہیں_معتدل_ریاست
#ہائبریڈ_مہنگائی_نامنظور
اسلام آباد:سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کی وفاقی وزیر برائے نارکوٹکس کنٹرول نوابزادہ شازین بگٹی کی رہائشگاہ آمد
مولانا فضل الرحمان کی شازین بگٹی سے ملاقات
ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو
وفاقی وزیر مولانا اسعد محمود ، انجنئیر ضیاء الرحمان ، علامہ راشد محمودسومرو ، مولانا عبید الرحمان ہمراہ تھے
اگر پاکدامنی کی بنیاد پر کسی کو اقتدار کا حق حاصل ہے تو وہ صرف مولوی حضرات ہیں۔باطل قوتوں نے بہت کوشش کی لیکن اَلْحَمْدُلِلّٰه کسی مولوی پر ایک پیسے کا کرپشن بھی ثابت نہ کرسکا۔
اگر پاکدامنی کی بنیاد پر کسی کو اقتدار کا حق حاصل ہے تو وہ صرف مولوی حضرات ہیں۔باطل قوتوں نے بہت کوشش کی لیکن اَلْحَمْدُلِلّٰه کسی مولوی پر ایک پیسے کا کرپشن بھی ثابت نہ کرسکا۔۔💪
مجھے اپنے قیادت پر فخر ہے۔💓
#ختم_نبوت_کانفرنس_ملتان
فرانسیسی سفیر کو احتجاجی مراسلہ دینا ہمارے غم و غصے کو ٹھنڈا نہیں کر سکتا ۔
فوری طور پر فرانسیسی سفیر کو ملک بدر کیا جائے ۔
کیا آپ کا بھی یہی مطالبہ ہے ؟؟
#Prophet_OF_Compassion