۲۵ کروڑ آبادی کے ملک کے لیے کس قدر توہین آمیز ہے کہ امریکہ کا ایک ادنی سا آفیشل حکم دیتا ہے کہ اپنے وزیراعظم کو ہٹا دو تو سب معاف ہو جائے گا ورنہ نتائج بھکتنے پڑیں گے!
#ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے
@ImranRiazKhan وہ جانے سے پہلے کہتا رہا کہ بڑی مشکل سے ملک اور معیشت کو سنبھالا ہے، اس سازش کو روک لو لیکن جو لوگ سازش کو روک سکتے تھے انہوں نے نہیں روکا۔ افسوس!
🤚🤚🤚🤬🤬🤬
عمران خان نے تو بتا دیا کہ وہ فوج کے بارے میں کیا سوچتے ہیں۔ اب فوج کا بھی پتہ چلے کہ وہ کرپٹ جوکروں کے ٹولے اور عمران خان کے بارے میں کیا سوچتے ہیں۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
یہ ساڑھے تین سال ملک کے وزیراعظم رہنے والے عمران خان کا بنی گالہ میں چئیرمین پی ٹی آئی سیکرٹریٹ ہے۔۔۔۔اگر وزارت عظمی کے دوران اس کو وزیراعظم کیمپ آفس ڈکلئیر کیا جاتا تو شاید یہ ایسے بوسیدہ حالت میں نہ ہوتا۔۔۔۔۔!!!
ورلڈ ریکارڈ:اکیسویں صدی عجوبے سے کم نہیں Twitter Space ورچوئل عالمی جلسہ گاہ جہاں بنا روک ٹوک دنیا سے لاکھوں لوگ جمع ہوکر تبادلہ خیال کرسکتے ہیں کل رات عالمی ریکارڈ بنا جب کراچی سے میلبورن ٹیکساس سے تھائی لینڈ تک لاکھوں عمران خان شیدائی انکی حمایت میں اکٹھے ہوئے انہیں گھنٹوں سنا