وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی صاحب پارٹی کے صوبائی سیکرٹریٹ میں بروز جمعہ 2 اکتوبر شام 4 بجے موجود ہوں گے۔ وہ تمام افراد جو لانگ مارچ کے لیے چندہ دینا چاہتے ہیں، وہ اپنا چندہ براہِ راست وزیراعلیٰ صاحب کو دے سکتے ہیں۔
احسن بھون کی ڈگری پر کیپٹن صفدر اکیلا لڑ رہا ہے۔ یہ ILF والے دوست کیا دھنیا پی کر سو رہے ہیں ؟
انکی زمہ داری صرف عہدے ٹکٹیں اور ملاقاتوں اور دوسرے معملات ہی ہیں۔ یا وکلا کے کسی معاملے سے بھی کوئی لینا دینا ہے۔
اب یہ کنڈا بھی ہمیں ہی کھولنا پڑنا ہے ؟
اگر اگلے 24 گھنٹے میں ILF نے اپنی پوزیشن واضح نہ کی تو name and. Shame کیا جائے گا۔
According to the Global Terrorism Index 2026, Pakistan ranks highest in terrorism-related impact, highlighting a critical escalation in national security threats. Instead of misdirecting state resources toward suppressing political opposition, national focus must urgently pivot toward tackling terrorism and restoring stability in the country.
#PakistanUnderAsimLaw
🚨🚨 عمران خان کی رہائی تک نگران چیئرمین اقبال افریدی کو بنایا جائے-- اسٹیبلشمنٹ کو دن میں تارے دکھائیں گے
بیرسٹر گوہر کو عمران خان کی زندگی کے ساتھ کھیلنے کے لیے مزید برداشت نہیں کیا جا سکتا
سابق وزیراعلی خیبر پختونخواہ محمود خان کی صوبائی وزیر مینا خان آفریدی کی رہائش گاہ آمد،
محمود خان نے صوبائی وزیر مینا خان آفریدی کے بھتیجے شایان آفریدی کے انتقال پر گہرے رنج و غم اور افسوس کا اظہار کیا اور مرحوم کی مغفرت، بلندیٔ درجات اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی
علیمہ خان ۔ نورین نیازی اور ڈاکٹر عظمی تیسرے دن سے بھوک ہڑتال پر ہیں۔ مگر قیادت اس پر مکمل اور سوشل میڈیا نیم خاموش ہے
قیادت بھی بھوک ہڑتال شروع کرے تو انہیں اندازہ ہو کہ اس کی تکلیف کیا ہوتی ہے
تحریک انصاف کے تمام ورکرز کے نام:
جن جن بھائیوں اور بہنوں کے کیسز میرے پاس ہیں، وہ یہ بات ذہن میں رکھیں کہ میرے نزدیک ہر ورکر کی حیثیت وہی ہے جو عمران خان کی ہے۔ میں نہ عہدے، نہ سیاست اور نہ ہی کسی اثر و رسوخ کی بنیاد پر کوئی فرق کرتا ہوں۔ میری اولین ترجیح ہمیشہ وہ عام اور کمزور ورکر ہوتا ہے جو مشکل میں ہو، اور میری بھرپور کوشش یہی ہوتی ہے کہ اسے وہی انصاف اور توجہ ملے جو کسی بڑے عہدے دار کو دی جاتی ہے۔
لہٰذا کسی بھی قسم کی سفارش، فون یا تعلق استعمال کرنے کی ضرورت نہیں۔ ہر ورکر بلاجھجک براہِ راست مجھ سے رابطہ کرے۔ جو قانونی امداد میرے بس میں ہوگی میں ضرور کروں گا۔
ملک پرویز اقبال اُموی۔ ایڈووکیٹ ہائیکورٹ