سبی کاظمی نے خود کو 50 ڈگری ٹمپریچر گرمی میں ایک کمرے میں بند کر کے پاکستانیوں کو بتایا کہ ایسے عمران خان اڈیالہ جیل میں آپ کی آزادی کیلئے بیٹھا ہوا ۔۔۔۔۔۔
باجوڑ سکول پرنسپل کو پی ٹی آئی کی حمایت کرنے پر کمپنی نے اسٹنٹ کمشنر کے زریعے اٹھوا لیا
بچوں کے شدید احتجاج پر کمپنی کی آمد اور معاملہ بچوں پر فائرنگ کرنے پر ختم ہوا
ریاست اپنی پوری محنت سے غدار بنانے پر تُلی ہوئی ہے کل کو جو بھی ریاست کے ظلم کے آگے آواز اُٹھاۓ گا وہ غدار ڈکلیر ہو جاۓ گا
خرم ذیشان ایڈووکیٹ نے کوہاٹ میں ظلم و بربریت کا بازار گرم کرنے والے چار خفیہ اہلکاروں کے نام لے لیے
ہم نے کوہاٹ سے ابتدا کر دی ہے پورے پاکستان کو چاہیے کہ اسے فالو کریں نقاب پوشوں کو بے نقاب کریں۔ خرم ذیشان
جس کو تھوڑا سا اختیار اور تھوڑی سی طاقت مل جائے وہ فرعون بننے میں ایک منٹ نہیں لگاتا ۔۔
فرعونیت کے یہ مظاہرے اب سڑکوں پر بھی سرعام دیکھنے کو مل رہے ہیں
اور اسلام آباد پولیس اس وقت دوسرے نمبر پر ہے۔
https://t.co/oxvmrVV5RR
یہ عوام کے قافلے جلسے میں آرہے تھے
جن پر پولیس نے شیلنگ کی راستہ روکا گرفتاریاں کی
اور تشدد کیا اسکے باوجود قافلے آگے نکلے۔
چھین کے لینگے آزادی
کب تک یہ ظلم کرو گے ہر ظلم کو روک کر آگے بڑھ رہے ہیں لوگ
#بےگناہ_قيدی_نمبر_943
سوشل میڈیا کا منہ توڑنا ضروری ہے
گیلپ سروے میں فوج پر بھروسہ 88 % آ گیا تو لوگ مان ہی نہیں رہے اور مطالبہ کر رہے ہیں کہ ISPR اپنے اکاونٹ سے سروے کروائے
فوج ایسا ادارہ ہے جو ہر چیلنج قبول کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے @OfficialDGISPR صاحب آئیں انکا منہ بند کرتے ہیں کروا دیجیئے سرعام سر��ے۔ اپنے استحکام پارٹی والوں کے پاس 40000 سوشل میڈیا ووٹ ہیں ایک میرا بھی آپ سمجھ ہی لیں
سوشل میڈیا کو دکھا دیتے ہیں کہ یہ شرح 88 نہیں بلکہ 100 فیصد ہے
بسم اللہ کریں