کراچی کی صوبائی اسمبلی میں 283 خالی آسامیوں پر بھرتی کے لیے اشتہار جاری، درخواست دینے کی آخری تاریخ 8 اگست 2023 مقرر کی گئی ہے۔ پاکستان ٹیسٹنگ سروس کی ویب سائٹ سے درخواست فارم ڈاؤن لوڈ کریں
https://t.co/pliQTtIqQV
#ProvincialAssembly#Sindh#Announced#vacancies#jobopportunity
سندھ کابینہ نے ٹنڈو الہیار سے آئل اور گیس پروڈکشن بونس کا 60 فیصد یوسی تعلقہ میں خرچ کرنے کی منظور ی دے دی۔
اگر صحت اور تعلیم کے اہم پراجیکٹ ہوں تو 100 فیصد بونس اُن پر خرچ کیے جائیں گے؛ کابینہ نے منظور دے دی۔
#SindhCabinet#bonusfunds#TandoAllahyar#PublicWelfare#Sindh