۔ اس کی شادی اور تماشے نے ہمارا گھر برباد کر دیا ، وزیراعلیٰ مریم نواز سے اپیل ہے ہمیں انصاف دیا جائے اور ہماری مدد کی جائے ، ہمارا اللہ کے سوا کوئی نہیں ہے
پتلو کی شادی ۔غریب کی خانہ بربادی : جان بحق نوجوان عقیل کے والد نے تفصیلات بتا دیں ۔۔۔ بزرگ شخص نے بتایا کہ میرا ایک ہی بیٹا تھا جو محنت مزدوری کرتا تھا اسکی دو چھوٹی سی بیٹیاں اور ایک بیٹا ہے اسکے علاوہ ہمارا گھر میں کمانے والا کوئی بھی نہیں ۔ عقیل صبح کام پر گیا ....
گیا پتہ نہیں کیسے وہ پتلو کی شادی کے فنکشن میں چلا گیا ، رات کو ہمیں اطلاع ملی عقیل فوت ہو گیا ہے ہم بھاگے بھاگے ہسپتال پہنچے تو دیکھا عقیل کے منہ ، ناک آنکھوں سے انتقال کے بعد بھی خون جاری تھا اسکا چہرہ بری طرح کچلا گیا تھا ۔ ہم روتے پیٹتے اسکی میت گھر لے آئے ، اب گھر میں صف
مجھے سب چھوڑ کر چلے گئے مجھے یہ جو کہتے تھے میں وہ کرتا تھا ۔۔مسٹر پتلو
اب رو نہیں کچھ دن پہلے تم نے ہی کہا تھا یہاں کا قانون ہے اس کا سامنا کرو
اب کرو سامنا گرفتاری کے ڈر سے رو کیوں رہے ہو
وارث نہ کر مانڑ وارثاں دا رب بے وارث کر ماردا ای