چاہے حالات کتنے ہی مشکل کیوں نہ ہوں، کبھی ہمت نہ ہاریں… کیونکہ شوکت خانم کا بیٹا یہ جنگ ہارنے کو تیار نہیں ہے اور وہ خود سب سے آگے رہ کر قیادت کر رہا ہے۔ جبران الیاس
#pakistan@agentjay2009
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
پشاور ایئرپورٹ سے براہِ راست!!
پشاور ہائی کورٹ کے واضح حکم کے باوجود مجھے ایف آئی اے امیگریشن حکام نے پشاور ایئرپورٹ پر روک لیا۔ میں یونیورسٹی آف ٹوبنگن، جرمنی کی دعوت پر ایک اہم تعلیمی و تحقیقی دورے کے لیے روانہ ہو رہا تھا، جس کا مقصد خیبر پختونخوا کی جامعات اور نوجوانوں کے لیے نئے مواقع کو حتمی شکل دینا تھا۔
اس اقدام نے نہ صرف عدالتی احکامات کی کھلی خلاف ورزی کی ہے بلکہ صوبے کے نوجوانوں کے مستقبل سے جڑے ایک اہم موقع کو بھی متاثر کیا ہے۔
گلگت بلتستان انتخابات میں عمران خان کے حمایت یافتہ امیدواروں کے انتخابی نشانات یاد رکھنے کے لئے بنائی گئی یہ اچھوتی وڈیو بڑی تیزی کے ساتھ وائرل ہورہی ہے
گلگت بلتستان،آزاد کشمیر سمیت پورے پاکستان کے عوام اور کپتان کے ووٹرز اس کو لائک،کمنٹ اور ری پوسٹ کر کے اپنا حصہ ڈال سکتے ہیں👇
قاسم خان کا BBC پر انکشاف 🚨
ہمیں دو بار خبر ملی تھی کہ آپ کے والد جیل میں وفات پا چکے ہیں، اس وقت میرے والد کی زندگی کو خطرہ ہے اور ہم اس سے بہت پریشان ہیں
پاکستان کا فارن ایکسچینج ریزرو سب سے کم زرداری کے دور میں 15 بلین ڈالرز، مشرف کا 18 سے 20 بلین ڈالرز، نواز شریف کا 22 جبکہ عمران خان کا 27 بلین ڈالرز تھا۔ میں عمران خان کا نمائندہ نہیں لیکن جو سچ ہے وہ ��ولا جائے گا، ڈاکٹر دانش
ہماری کوئی حیثیت نہیں کہ کوئی فارورڈ بلاک بنا سکیں، پارٹی جب فیصلہ کرے گی تو بانوے ایم پی ایز ووٹ دینگے
میں چیلنج کرتا ہوں کوئی ایک ایم پی اے کو توڑ کر دکھائے،عمران خان جب تک چاہے گا سہیل آفریدی اپنے منصب پر موجود رہے گا،جنید اکبر صوبائی صدر پی ٹی آئی کےپی کے
چھ مہینے ہو گئے ہیں قیدِ تنہائی میں۔۔۔ مجھے تو کوئی نام بھی نہیں لیتا نظر آتا ہمارے علاوہ۔ عظمیٰ خان
#pakistan#UzmaKhan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
گلگت بلتستان الیکشن کمپین اور عوامی شعور !!
گلگت بلتستان الیکشن کمپین کے دوران غیرتمند علماء اکرام نے بات ہی ختم کر دی !!
پیپلز پارٹی کو ووٹ دینا ٹرمپ یعنی امریکہ کو ووٹ دینے کے برابر ہوگا، !!
مسلم لیگ ن کو ووٹ دینا نتن یاہو یعنی اسرائیل کو ووٹ دینے کے برابر ہو گا !!
ہمیں چلاس سے واپس کیا گیا اور واپس کرنے والوں کو باقاعدہ مخبری کی گئی تھی ذاتی تصاویر، گاڑیوں کی تصاویر اور تمام تفصیلات کے ساتھ جس سے بہت کم لوگ واقف تھے۔
تاہم گلگت بلتستان کے غیور لوگوں کے لئے پیغام یہ ہے کہ یہ کوئی عام الیکشن نہیں بلکہ یہ ایک ریفرینڈم ہے کہ کیا ہم لوگ غلام ہی رہیں گے یا اللہ کے آزاد انسانوں کی طرح حق کے فیصلے کریں گے اور پھر نتائج کی حفاظت بھی کریں گے۔
پورا پاکستان آپ کے ساتھ ہے، پورا پاکستان خان کے ساتھ ہے۔ بے خوف ہو کر پی ٹی آئی امیدواروں کو نہ صرف ووٹ ڈالیں بلکہ نوجوان بالخصوص ووٹ ڈلوانے اور انتخابی نشانات لوگوں تک پہنچانے میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں۔
اللہ ہم سب کا مددگار ہو
آج مجھے شوکت بسرا، نعیم پنجوتھہ اور ظہیر بابر کو گلگت بلتستان داخل ہوتے ہی جل تھانہ کی حدود میں آگے جانے سے روک دیا گیا۔ میرا نام ڈی آیس پی کے پاس درج تھا۔ ہمیں اور آئی ایس ایف کے آئے دوستوں کو پولیس کی گاڑیوں کے نرغے میں صوبہ بدر کر دیا گیا ہے۔ عمران خان اور آزادی _ قوم کا فیصلہ
پاکستان کی تاریخ میں کبھی کسی کو ایسے قید اور اغوا نہں کیا گیا جیسے عمران خان کو کیا گیا ہے، 6 ماہ سے ان کا بیرونی دنیا سے رابطہ کاٹ دیا گیا، تمام ظلم و جبر کے باوجود عمران خان کے نام پر گلگت جیسے دورافتادہ مقام پر عوام خان کے ساتھ، ہر جگہ عمران خان، عمران خان۔۔
”یہ عمران خان کی سیاست کا کمال ہے کہ آج گلگت بلتستان کے انتخابات پورے ملک میں ڈسکس ہو رہے ہیں۔ اب پاکستانی عوام روایتی انداز کی بجائے ایک مختلف زاویہ سے سیاست اور انتخابات کو دیکھتے ہیں۔ نوجوان نسل کا سیاست میں دلچسپی لینا ہی وہ امر ہے کہ ملک کے کرشمہ ساز آج ناکام نظر آتے ہیں۔ ماضی میں مرکز کی حکومتی جماعت آسانی سے جی بی الیکشنز جیت جاتی تھی، مگر اب ایسا نہیں۔ جنریشن زی نے الیکٹبلز والی سیاست بھی دفن کر دی ہے۔“ ثمینہ پاشا
@pasha_samina
#استحکام_صرف_خان_کی_رہائی_سے
میں گلگت کے عوام کو پیغام دینے آیا ہوں کہ ہم یہ الیکشن اسلئے نہیں لڑ رہے ہیں کہ ہمارے ممبران بنیں گے بلکہ اسلئے لڑ رہے ہیں کہ پاکستان کے ایسٹبلشمنٹ کو پیغام دے کہ عمران خان کو کوئی مائنس نہیں کرسکتا ۔۔۔@ShahidkhattakSk#گلگت_بلتستان_کپتان_کا
یاد دہانی 🚨
عظمٰی خان: خان صاحب کہہ رہے تھے کہ بہت زیادہ گرمی ہے۔
علیمہ خان: خان صاحب کبھی ائیر کنڈیشنڈ نہیں چلاتے تھے لیکن جیل میں اتنی گرمی ہے کہ خان صاحب کے کپڑے گیلے ہو جاتے ہیں