دسمبر کے مہینے میں منافع کا تناسب 50۔8فی صد تھا ۔یعنی اگر آپ نے ایک لاکھ روپے انویسٹمنٹ کی تھی تو آپکو 8500روپے منافع ملناتھا۔
اگر دیکھا جائے تو ایک یا دو لاکھ روپے سے کوئ بھی کاروبار شروع نہیں ہوسکتا لیکن اس پلیٹ فارم کی بدولت یہاں آپ مناسب منافع حاصل کر سکتے ہیں۔