@ArifAlvi جناب میں بحثیت مسلمان آپ پر بے شمار لعنت بھیجتا ہوں کہ آپ ایک مسلمان ملک کے صدر ہوتے ہوئے بھی بے انتہا بزدلی کا مظاہرہ کرنے کے ساتھ ساتھ مسلمانوں کے حوصلوں کو بھی پست کرنے پر تلے ہوئے ہیں۔ اس وقت آپ کو اپنے پاک آرمی کے ساتھ میٹنگ میں ہونا چاہیے تھا۔ افسوس!