"✨اے اللہ ہمیں عطا کر وہ رحمت جو ہم پر بادل کی طرح سایہ کرے، وہ خوشی جو ہماری روحوں کو گلے لگائے اور ان پر بارش کرے، اور ایسی شفا و تندرستی جو ہمارےجسموں کو کبھی نہ چھوڑے۔"*🌹
I ❤️ Muhammad ﷺﷺﷺI ❤️ Muhammad ﷺﷺﷺ I ❤️ Muhammad ﷺﷺﷺ I ❤️ Muhammad ﷺﷺﷺ I ❤️ Muhammad ﷺﷺﷺ I ❤️ Muhammad ﷺﷺﷺ I ❤️ Muhammad ﷺﷺﷺI ❤️ Muhammad ﷺﷺﷺI ❤️ Muhammad ﷺﷺﷺ I ❤️ Muhammad ﷺﷺﷺ I ❤️ Muhammad ﷺﷺﷺ I ❤️ Muhammad ﷺﷺﷺ I ❤️ Muhammad ﷺﷺﷺ I ❤️
*اے اللہ!*
ہر اُس شخص کو سکون عطا فرما جو اپنی حالت کسی کو بتانے سے قاصر ہے۔ اے میرے پروردگار! تو ہر انسان کی روح کے اندر کی اذیتوں کو جانتا ہے۔ اے میرے اللہ! ہر بے سکون دل کو سکون عطا فرما اور اپنی خاص رحمتوں سے نواز دے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️