@MarioNawfal Imran Khan's continued imprisonment is politically motivated.
Khan is viewed as a threat to Pakistan's military establishment, his emphasis on peace & an independent foreign policy has put him at odds with influential actors.
#ImranKhan#Iran#Pakistan
@MarioNawfal Because a psychopath idiot(General Asim Munir butcher) occupied the country and has derailed all the institutions in the country with the help of US and the entire West!!!!
”نہ وہ باغی نہ غدار، قیدی نمبر 804!���
علیمہ خان کی آمد پر دیر کی فضائیں قیدی 804 کے نعروں سے گونج اٹھیں۔ دیر کی عوام کیجانب سے اپنے لیڈر عمر��ن خان کی بہن کا شاندار استقبال
#خان_کے_لیے_متحد
جب عدالتیں بھی انصاف فراہم نہ کریں تو فیصلے سڑکوں پر ہوتے ہیں، عمران خان امت مسلمہ کا ایک قیمتی لیڈر ہے خان صاحب کی زندگی بچانا ضروری ہے کیونکہ خان صاحب ہی سبکو جوڑ کر رکھ سکتے ہیں
نکلو عمران خان صاحب کی خاطر ��نکلو پاکستان و کشمیر کی خاطر
#خان_کی_تین_سالہ_قید_قوم_پر_قرض
عاصم منیر کے ��رائم کی فہرست بڑھتی ہی جا رہی ہے، یہ اس ملک کا سب سے بڑا مجرم ثابت ہو رہا ہےـ
لیکن ہم بھی #خان_کے_لیے_متحد اور اس ظالم شخص کے خلاف لڑتے رہیں گےـ
کیا عاصم یزید اپنے ماتحتوں سے یہ کہہ سکتا ہے؟ کیا پاکستان میں کوئی دوسرا رہنما بشمول تحریک انصاف کے خچروں کے، ایسی جرات دکھا سکتا ہے۔
کپتان کی گولیاں چلانے والوں پر لعنت بھیجنے کی ایک پرانی ویڈیو۔
#PAKWatch🇵🇰: Today, Aleema Khan led TENS OF THOUSANDS into the streets of Bajaur to demand the IMMEDIATE RELEASE of her brother, IMRAN KHAN.
PRISONER 804 HAS BEEN ILLEGALLY INCARCERATED FOR 1090 DAYS.
FREE CAPTAIN PAKISTAN.
”ہم کرائے پر لائے گئے لوگ نہیں، ہم عمران خان کیلئے نکل رہے ہیں، انہوں نے کہا تھا کہ اپنی آزادی کیلئے نکلیں۔ یہاں کوئی جلسہ نہیں ہو رہا، سب لوگ عمران خان کے پیار میں موجود ہیں۔ دوسری طرف یہ لوگ کروڑوں روپے لگا کر اپنے جلسے کرتے ہیں، لیکن یہ جذبہ اور جنون کہاں سے لاؤ گے، جو عمران خان نے سب کے اندر پیدا کر دیا ہے۔“
علیمہ خان
#خان_کے_لیے_متحد