قاسم اور سلیمان کی آواز بنیں 🚨
ہمارے والد کو جیل میں غیر منصفانہ اور غیر انسانی حالات میں قید رکھا گیا ہے۔ اس وقت انہیں وہاں قید ہوئے تقریباً 1000 دن ہو چکے ہیں
ہم مطالبہ کر رہے ہیں کہ انہیں فو��ی طور پر اپنے وکلاء خاندان اور ڈاکٹرز سے ملاقات کی اجازت دی جائے
8 ماہ مسلسل کوشش کے بعد آج مجبورا" یہاں لکھنا پڑ رہا ہے۔
میرے ضلع کوہاٹ کی تنظیم سرے سے موجود ہی نہیں۔ خیبر پختون خواہ ساوتھ ریجن کی کوئی تنظیمی میٹنگ پچھلے کئی سالوں سے ہوئی ہی نہیں۔
کیا موثر تنظیم سازی کے بغیر کوئی تحریک کامیاب ہو سکتی ہے؟ میں صوبائی صدر جنید اکبر صاحب سے درخواست کرتا ہوں کہ اس بات کا نوٹس لیں - آج تک کیوں تنظیمیں مکمل نہیں ہوئیں؟ تکنیکی وجوہات کو دور کیوں نہیں کیا گیا؟ رکاوٹ کون ہے ان فیصلوں میں؟
مزید ایسا نہیں ہونا چاہئیے
عمران خان ولی ہے یا نہیں، مجھے نہیں پتہ
ہاں مجھے یہ پتہ ہے کہ:
۱- عمران خان پر کیچڑ اُچھالنے والا ہر شخص ذلیل و خوار ہو جاتا ہے، اُسکا انجام بھی ٹھیک نہیں ہوتا
۲- نو اپریل 2022 کو جب عمران خان کو اقتدار سے ہٹایا گیا، ہمارے ملک سے برکت اُٹھ گئی، ہر قدم پر بارودی سرنگ پھٹی، ہر فیصلہ بیک فائر ہوا، معیشت برباد، پٹرول، بجلی مہنگی اور مہنگائ کا طوفان، اگر کوئ اچھا کام کرنے کی کوشش کی وہ بھی اُلٹا پڑ گیا
۳- بین الاقوامی سطح پر جس حکمران نے عمران خان کے خلاف سازش کی، وہ بھی برباد ہوگیا
۴- پاکستان میں جس نے عمران خان کے خلاف لندن پلان کی قیادت کی، وہ صرف کبوتر اُڑانے کے قابل رہ گیا
۵- جسنے لندن پلان میں حصہ ڈالا وہ کسی سرکاری تقریب میں کھڑے ہونے کے قابل نہیں رہا، سُنا ہے کہ ایک موقع پر پیشاب نکل گیا،
۶- لندن پلان کا ایک اور اہم کھلاڑی اہم قومی میٹنگ میں چاروں شانے چت گر گیا، کبھی دیکھا ایسا؟
۷- جسنے سائفر پر عمل کروایا، آخری دفعہ سُنا کہ باتھ روم میں گر گیا، آئ سی یو پہنچ گیا اور اُسکے بعد آجتک اُس کی شکل نہیں دیکھی
۸- جس موٹیویشنل سپیکر کا طوطی بولتا تھا، عمران خان کے خلاف ایک دفعہ بول کر زیرو ہوگیا
۹- کرکٹ کا انتہائی مقبول کھلاڑی عمران خان کے خلاف بول کر نفرت کا نشان بن چکا ہے
۱۰- جو جو صحافی، اینکر، یو ٹیوبر عمران خان کے خلاف بولا، اُسکا پروفیشنل کیرئر تباہ ہو گیا
۱۱- جس سیاست دان نے عمران خان کو چھوڑا، اُس کی سیاست ختم ہو گئی
۱۲- جو رجیم چینج کے اہم کردار تھے، اُن میں سے کئی ملک سے فیملی سمیت، بچوں کی نوکریاں ختم کرا کے بھاگ گئے، کسی کو نہیں پتہ کہاں چھپے ہیں
۱۳- جس منصف نے عمران خان کے خلاف فیصلے دئیے وہ شکل بدل کر چھپتا پھر رہا ہے، لوگ دُکانوں پر اُس پر لعنت بھیج رہے ہیں
۱۴- جس صحافی نما نے عمران خان پر رقیق حملے کیے، وہ اپنے بیٹے کو کرکٹر بنانے کیلئے زندگی بھر محنت کرتا رہا، آخر میں سفارش سے بیٹا لانچ کیا تو بیٹا پُھس ہو گیا
۱۵- عمران خان کی مقبولیت کم کرنے کیلئے دُنیا کا ہر حربہ استعمال کیا لیکن عمران خان کی مقبولیت دُنیا میں ایک منفرد ترین مقام حاصل کر گئی
مجھے تو ایسا لگتا ہے کہ عمران خان کے دشمن اللہ کے قہر کا نشانہ بن جاتے ہیں، ورنہ اتنے تسلسل کے پچھلے چار سال میں اتنے واقعات نا ہوتے اور یہ سلسلہ آج کی تاریخ تک تھم نہیں رہا، اسلئے لوگ عمران خان کو ولی سمجھنے لگے ہیں،
میں اگر عمران خان کا مخالف ہوتا اور ایسی صورت حال دیکھتا تو پیروں میں گر کر معافی مانگ لیتا کہ مجھے معاف کردو،
میں نے کل سب سے پہلے یہ سوال اُٹھایا کہ ایم سی 130طیارہ ریسکیو آپریشن میں استعمال نہیں ہوتا؟
سی ایچ 47 چینوک امریکی ہیلی کاپٹر میں 50 فوجی بیٹھ سکتے ہیں تو سی و�� 130 طیارہ لیجانے کی ضرورت کیوں پیش آئ؟
یہ اب کنفرم ہو چکا ہے کہ امریکہ نے دو ایم سی 130 طیارے اور ہیلی کاپٹرز بوٹ آن گراؤنڈ کا تجرباتی پراجیکٹ تھا جو بُری طرح سے ناکام ہوا، جہاز بھی تباہ اور ہیلی کاپٹر بھی تباہ، اس شکست اور تباہی کو چھپانے کیلئے اسے کامیاب ریسکیو آپریشن کا نام دے دیا
امریکہ اب جھوٹ پر جھوٹ بول کر جنگ میں اپنی رُلتی عزت کو بچانے کی کوشش کررہا ہے، امریکہ پھنس چکا ہے، ٹرمپ نے امریکہ کو مروا دیا، کانگریس کو اس پاگل انسان کو ہٹانا پڑے گا
Stay Tuned on International Affairs
Beyond The Horizon with Ahmad Jawad
اگر سعودیہ کو اوورسیز کے پیسے کی گارنٹی آفر کر سکتے ہیں
تو امارات کو دو ارب ڈالر کے بدلے چوری کی جائیدادیں آفر کیوں نہیں کرتے ؟
ان کا حرام مال بھی مقدس گائے ہے
اور عوام کا خون پسینے کا پیسہ بھی حرام کرنے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے
لٹیرے آرام دہ
قائدِاعظم سے لے کر عمران خان تک پٹرول کبھی 150 سے اوپر نہیں گیا۔
لیکن چوروں کے ٹولے اور عاصم منیر کی نگرانی میں صرف چار سال میں قیمت 458 تک پہنچا دی گئی۔
��️آخر پاکستانیوں کو کیڑے مکوڑے سمجھ رکھا ہے؟
یاد رہے: ایران آبنائیے ہرمز سے پاکستان کے ٹینکرز باحفاظت ایران نکال چکا ہے۔
🚨اور عالمی منڈی میں تیل کی قیمت آج بھی اُس سطح سے کم ہے جو خان کے دور میں تھی۔
راستہ ایک ہی ہے:
#خان_کا_قرض_مزاحمت_فرض
اگر ایک معاشرے میں ظلم اور ناانصافی ہے ، سارے معاشرے کے لوگ اس کے خلاف کھڑے ہوں گے ، آواز اٹھائیں گے یعنی سیاست میں آئیں گے۔
دو طبقے ظلم اور ناانصافی کا مقابلہ نہیں کریں گے ، ایک بزدل اور دوسرے خود غرض۔۔!!
قومی لیڈر، سابق وزیراعظم اور قومی ہیرو کی بے جرم قید کے 970 دن، ��ب خاموشی جرم ہے!
ایک لیڈر جو کروڑوں دلوں کی دھڑکن ہے، اس کی قید تنہائی کو 4 ماہ ہو چکے ہیں۔ آج اسے بنیادی طبی سہولیات سے بھی محروم رکھا جا رہا ہے۔ 970 دنوں کی یہ قید تنہائی صرف ایک انسان کی قید نہیں بلکہ پاکستان میں انسانی حقوق کی پامالی اور بنیادی قوانین کی کھلی توہین ہے۔
عمران خان کی ایک آنکھ کی نظر ضائع ہونا، علاج میں تاخیر، اور بغیر کسی ہسپتال میں مستقل داخل کیے علاج کروانا ظلم ہے۔ آنکھ کی بیماری کی وجہ جاننے کے لیے پراپر ایگزامینیشن ضروری ہے جو بغیر ہسپتال داخلے کے ممکن نہیں۔ یہ ایک ہیلتھ ایمرجنسی ہے جسے نظر انداز کرنا کسی بڑے سانحے کو دعوت دینے کے مترادف ہے۔
میں خان صاحب کو ایک مشورہ دوں گا کہ وہ ایک یوٹرن اور لیں اور علیمہ خان صاحبہ کو پارٹی لیڈر نامزد کر دیں!
رزلٹ آپ خود دیکھ لیں گے!
@Aleema_KhanPK آپ پلیز یے نہ کہیے گا کہ میرا سیاست سے کوئی لینا دینا نہیں ہے
یہی راستہ ہے حل تلاش کرنے کا اور عظیم ترین رہائی کروانے کا عمران خان کے باہر آنے کا
@PTIofficial
اس وقت ہمیں ضرورت ہے کہ ہم اس حکومت اور عدلیہ پر اتنا عوامی پریشر ڈالیں کہ نہ صرف عمران خان کا علاج کروایا جائے بلکہ عمران خان اور بشری بی بی کی ضمانتوں کے کیس بھی سنے جائیں۔
دس ہزار صرف پی ٹی آئی عہدیدار اڈیالہ کے باہر آکر بیٹھ جائیں تو ان پر بہت پریشر پڑے گا۔ آج جو کچھ عدالت میں ہم نے دیکھا، ہمارے وکلاء کہتے ہیں کہ وہ وقتاً فوقتاً سماعتیں لگا کر ایسی گیم ڈالنا چاہ��ے ہیں کہ ان کیسوں کو ایک سال لمبا کھینچا جائے۔ اصل بات یہ ہے کہ ججز کو عمران خان کو رہا کرنے کی ہدایات نہیں ہیں، یہی پریشر وہ عمران خان پر ڈالتے ہیں لیکن عمران خان کا مقصد بڑا ہے وہ کبھی ان سے ڈیل نہیں کریں گے۔
علیمہ خان
@Aleema_KhanPK
بات مایوس کن مگر سچ یہی ہے کہ PTI عمران خان کی رہائی کے راستے میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔ موروثیت کے چکر میں قیادت کیلئے علیمہ خان کا خالص سورس پہلے ہی ضائع کیا جا چکا۔
اب کوئی معجزہ ہی خان صاحب کو رہائی دلا سکتا ہے۔ کیونکہ ذرائع تو سارے اسٹیبلشمنٹ کے تھیلے میں جا چکے ہیں
اڈیالہ جیل کے باہر رات کے اس پہر عمران خان کی بہنوں کا اپنے بھائی سے ملاقات کے لیے انتظار صرف ایک ملاقات کی خواہش نہیں بلکہ انصاف کے قتل پر ایک خاموش دہائی ہے۔ جہاں قانون اندھا ہو جائے اور عدالتیں بے بس۔ وہاں عوامی مزاحمت آخری حل ہوتا ہے اور اس لاقانونیت کے خلاف سڑکوں پر آنا اب واحد راستہ بچتا ہے۔
Israel is now starving ONE MILLION PEOPLE in Gaza while spraying ONE MILLION PEOPLE in Lebanon with banned phosphorus and relentlessly bombing MILLIONS of PEOPLE in Iran violating international law with absolutely no consequences
This's what real threat to world peace looks like