میں آخرکار اس حقیقت کے ساتھ سکون میں آ رہا ہوں کہ تم اُن چیزوں پر بار بار ٹھوکر نہیں کھا سکتے جنہیں تم کنٹرول نہیں کر سکتے تم صرف اپنی طرف سے مضبوط رہ سکتے ہو۔
لوگ بہرحال وہی کریں گے جو وہ چاہتے ہیں، چاہے تمہارے جذبات کچھ بھی ہوں۔
ایک بات تو کنفرم ہے
اس قوم کے لیے دوبارہ کوئی ڈاکٹر عبدالقدیر خان، ارشد شریف یا عمران خان نہیں بنے گا۔ یہ قوم ایسے مخلص اور بےلوث لوگوں کے قابل ہی نہیں ہے۔
لوگ عمران خان کی تصویر کو ہاتھ میں پکڑ کر مٹھائیاں بانٹ رہے ہیں، جو عوام کے دل میں رہتا ہے اسے شیشے کی دیواروں میں بند نہ کریں، ایثار رانا نے لائیو پروگرام میں عوام کے دل کی باتیں کہہ دیں
مجھے زبردستی جتوایا گیا ہے، میرا مخالف امیدوار سردار فرحت (پی ٹی آئی) جیتا ہوا تھا، جیتے ہوئے کو ہرانا عوام کےمینڈیٹ کی توہین ہے"۔آزاد امیدوار جاوید لنڈ کا جعلی مینڈیٹ لینے سے انکار۔۔ دھاندلی کی مذمت، پی ٹی آئی امیدوار کو مبارکباد دیدی