RTs aren't endorsements. Life s like a camera, focus on whats important, capture good times, develop from -ve and f things don't work out take another shot.
"Mujhe pahle Pata tha ki vo kambakht mujhse achha likhta hai" 😂😂
Gulzar sahab shares a funny incident where an excited fan got confused & thought that he is Jawed Akhtar. 🤣
And The way he is sharing it as a poem , made it even more hilarious 😂
This whole conversation between Jawed Akhtar & Gulzar from the book launch of Jawed Sahab is pure Gold. Must watch ✨✨
سی پیک کا 75% پنجاب پر لگاکر اب کہتے ہیں قرض واپسی پورا پاکستان کرے کیوں بھئی باقی صوبے کیوں دیں، جتنا جد صوبے میں لگا ہے وہ صوبہ سی پیک کا قرض ادا کرے۔
نگران حکومت میں وزیر داخلہ بریگیڈیئر حارث نواز نے نوشہرو فیروز میں 8 لوگ مار دیے
رکن اسمبلی سائرہ بانو کا سنسنی خیز انکشاف
پاکستان میں آپ راہ چلتے کسی کو بھی مار سکتے ہیں، سائرہ بانو
وزیر داخلہ نے بھی بعد میں کہا کہ غلطی ہوگئی، سائرہ بانو
This World Cup, everyone with Norway 🇳🇴
The joy Norway experienced at the end of the match after defeating Israel 5-0:
Norway donated all the match's proceeds to Palestine.
Free Imran Khan! Imran Khan has been left to languish in a Pakistani prison cell for over three years. Today in the House of Commons I presented a petition calling for his release, as well as the release of all political prisoners in Pakistan.
🚨عمران خان کا موازنہ کرنے والوں کے لیے یہ حقائق دیکھنا ضروری ہے خاص طور پر اج کے چوروں ڈاکووں حکمرانوں کے درمیان کیا فرق ہے بلکل واضح ہے ہر پاکستانی سمجھ چکا ہے 💯❤️👍
کون اچھا rapper ہے اور پاکستان کا پہلا rapper کون؟
پاکستان کا پہلا rapper 1980 میں متعارف ہوا۔
پہلا rap پانی کا بلبلہ تھا اور اس کو گانے والے یعقوب عاطف نے ۱۹۸۰ میں پہلی دفعہ اس گانے کی جہت کو متعارف کرایا، اور اس کو rap song کو مشہور زمانہ پی ٹی وی ڈرامہ وارث میں گا یا۔ جسے بہت شہرت حاصل ہوئی تھی۔وقت کے ساتھ ساتھ اس میں نئی نسل بھی دلچسپی لینا شروع کردی۔
نئی نسل کے کئی گلوکار اب اس میں اپنے فن کے جوہر دکھارہے ہیں، جن میں طلحہ انجم اور عمیر، عمران خان،ینگ اسٹنرز،علی گل پیر،لودھی (ریپر)،عادل عمر،زیک نائٹ،پنڈی بوائز،فارس شفیع نے اپنی صلاحیتوں کی بدولت اپنا نام بنایا ہے۔
"What is the point of having fuck you money if you never say 'fuck you?!'"
"If Jeff Bezos - a billionaire - is running scared of Trump, what example does that set for everyone else?"
@mehdihasan on tech titans becoming "Trump sycophants."