یہ رہا میر جعفر آرٹیکل چھ کا حقدار
اس نے 2 اپریل 2022 میں جب ابھی عمران خان کی حکومت موجود تھی تب فارن آفس سے اور ملک کے سربراہ سے اجازت لئے بغیر روس کی مزمت کردی تھی
یہ ہے وہ غدار جس نے سائفر میں امریکی احکامات پر عمل کیا اور ملک سے غداری کی
اسمبلی میں جب میاں اسلم اقبال نے پورے اعتماد سے کہا تھا
“ربِ محمد ﷺ کی قسم… میرے خان کے سامنے یہ
زیرو ہیں یہ چھوٹے سیاسی یہ بونے ہیں!”
یہ للکار یہ گونج کس کو یاد ہے
پاکستان کی تاریخ میں شریف خاندان واحد خاندان ہے جسے نیب نے پیسے واپس کیے ہیں مریم صفدر کی ضمانت کے 7 کروڑ آج ہائیکورٹ نے واپس کروا دیے اس سے پہلے نواز شریف کو نیب نے 40 کروڑ روپے واپس کیے تھے ! رؤف کلاسرا ۔۔۔
جے ایف تھنڈر اور سارے میزائل نواز شریف کے بنائے ہوئے ہے،،،، مریم نواز🤬
مرغی تم سے ذبح نہیں ہوسکتی، پٹاہا پوڑ نہیں سکتے آئے بم دھماکے کرنے تم
اس سارے لوٹ مار اور بدنظمی کا کریڈٹ نواز شریف کو جاتا ہے،،، عبدلقدیر خان😂
عمران خان پہ تنقید کرنے والا پہلے عمران خان کی طرح جیل گزار کر دکھائے اور اس سے زیادہ دن جیل میں رہ کر دکھائے پھر وہ تنقید کرے عمران خان پہ
سینیٹر مشتاق احمد خان
We strongly appeal to the United Nations and other international human rights organizations to take notice of the injustice being done to our father and to raise their voice for justice. @hrw@UNHumanRights
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے۔
سوشل میڈیا اس پر ضرور آواز اُٹھائیں
پیپلز پارٹی کی طرف سے 300 یونٹ فری بجلی, مریم نواز کی طرف سے 200 یونٹ فری بجلی اور علیم خان کی طرف سے 300 یونٹ بجلی اور موٹرسائیکل پہ آدھی قیمت پہ پیٹرول کب ملے گا کسی کو معلوم ہے؟
حکومت پاکستان کے پاس اس وقت 85 ہزار 500 گاڑیاں ہیں ان گاڑیوں میں سالانہ 114 ارب روپے کا پیٹرول اور ڈیزل ڈلتا ہے جبکہ حکومت برطانیہ کے پاس صرف 86 گاڑیاں ہیں ! ڈاکٹر فرخ سلیم ۔۔۔
کہتے تھے عمران اناڑی ہے ہم کھلاڑی ہیں ۔۔ ہم معیشت چلانے کے مستری ہیں، ہم معاشی تجربہ کارہیں ہمیں اقتدار دو ، ہم ملک چلا کر دکھائیں گے۔۔!!
چل رہا ہے ملک؟؟؟؟