غافل سوچ✒️
آتش ہے عشق جانتا ہوں، جھیل چُکا ہوں
دل دے کے درد لینا سبھی، کھیل چُکا ہوں
کیا درد دے گی موت بھی غافل سے جسم کو
میں تم سے جُدائی کا زخم جھیل چُکا ہوں
#قومی_زبان#اردو
غافل سوچ 🖊️
وہ عشق تھا،کہ کیا تھا۔۔۔ اب یاد نہیں ہے
میں تم سے ملا، کب اور کہاں ۔۔۔ یاد نہیں ہے
آنکھوں ہے مر مٹا تھا، یا بات تھی کوئی
کیسے میں بہہ گیا تھا، اب یاد نہیں ہے
#قومی_زبان#UrduPoetry
غافل سوچ 🖊️
A humble inspiration by Mirza Ghalib
یہ نا تھی ہماری قسمت کے وصال یار ہوتا
اگر اور جیتے رہتے یہی انتظار ہوتا
تجھے ڈھونڈتا میں ازل تک، جو کہ اختیار ہوتا
تیری آرزو میں پھرتا، تیرا انتظار ہوتا
#Urdu#Poetry#قومی_زبان#Bollywood
غافل سوچ 🖊️
A humble inspiration from @SufiSartaaj movie Shayar. It helped me to write down my story.
یا تو میرے نال پیار نا کردی
گل دا میرے اعتبار نا کر دی
#قومی_زبان#ghafil#punjabi
غافل سوچ 🖊️
یہ طے رہا ملنا اُسے دوبارہ تو نہیں ہے
کھونے کے بعد کوئی حق ہمارا تو نہیں ہے
کچھ لوگ ہیں اس زندگیِ فانی سے وابستہ
وہ شخص میرا آخری سہارا تو نہیں ہے
#Urdu#Poetry#قومی_زبان#Bollywood
غافل سوچ 🖊️
یوں بکھرا ہوا ہوں تیری تشنگی میں
کہ ایک بیوفا سے وفا چاہتا ہوں
کسی اور پے اب یقین کب ہے ہوتا
میں تیرے ہی ہاتھوں فنا چاہتا ہوں
#قومی_زبان#اردو_شاعری
غافل سوچ 🖊️
ایک معمولی سی کوشش مرزا غالب کے اس شعر کی عقیدت میں
تیرے عشق کی انتہا چاہتا ہوں
میری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں
a very humble inspiration
یوں بکھرا ہوا ہوں تیری تشنگی میں
میں ایک بے وفا سے وفا چاہتا ہوں
#قومی_زبان#غالب#ghafil#Shayari
غافل سوچ 🖊️
بڑا اوکھا عشق نوں پڑھیا سی
ہُن کہندی آے، جا بُھل جا تو
میں واپس مُڑ کے نئ آوندی
پاوے مٹی دے وچ رُل جا تو
#قومی_زبان#UrduPoetry#ghafil#Punjabi
Translate post