ALLAH IS ONLY SUPERPOWER 💯
ALHAMDULILLAH FOR EVERYTHING 💗
INSAFIAN 🖐️
PAK ARMY 🪖 ZINDABAD
PAKISTAN PAINDABAD🇵🇰
AND WE WILL FIGHT FOR FREEDOM TILL DEATH ✌️
پاکستان کی چار لاکھ پولیس اور پانچ لاکھ پیرا ملٹری فورس تحریک انصاف کے کارکنان کے پیچھے ہے اور چند ہزار ڈاکوؤں نے پاکستان کے شہروں پر ا��نا تسلط قائم کر رکھا ہے ۔ ایک ہی کام ہو سکتا ہے یا شہریوں کی جان و مال کا تحفظ کرو یا پھر سیاسی مخالفین کو تباہ و برباد
I am booked in 51 ridiculous & fake cases in 12 districts of Punjab. I was not present in any of those districts on 9th May. Such is the confused & bizarre state of the criminal justice system that has been hurriedly weaponised against the citizens.
اگر کل علی آمین نے اعلان کیا کہ کے پی سے بجلی نہیں جاۓ گی تو؟ بلوچستان نے اعلان کیا کہ گیس نہیں جاۓ گی تو؟ اداروں کو ایسے بیانات پر سختی کرنی چاہیے۔ اِن چمچوں کو پتہ نہیں کہ یہ کیا کہہ رہے ہیں اور کیا بول رہے ہیں۔ اِیسے بیانات ملک کو نقصان پہنچاتی ہے۔
کل احمد شاہ کو پولیس نے شدید تشدد کا نشانہ بنا کر موت کی دہلیز پر پہنچا دیا تھا.. کل یہ ہیرو محترمہ بھی پرامن لوگوں کو گاڑیوں سے نکال نکال کر گرفتار کر رہی تھی