Aik tu har dusry minute LMS ki maa Ch**di parhi hoti hy aik cheez sabit hogae k HEC ko koi faraq nahi parhta koi kch seekhy ya bas in ko srf paison sy matlab hy chahy students L*n thy wajy
#IStandWithStudents
آپ نے ستر برس بیس فیصد کے لگ بھگ دفاع پر لگایا ہےاور حالات آپ کے سامنے ہیں،آدھا ملک گنوا چکے، سیاچن گنوا چکے، بلوچستان اور خیبرپختونخوا تباہ کر چکے۔ سندھ اور پنجاب بھی آپ کے سامنے ہیں۔ اب یہی بیس برس تعلیم کے شعبے میں بیس فیصد سرمایہ خرچ کریں، حالات بالکل مختلف ہوں گے۔
قبائلی اضلاع کےنوجوان اپنےعلاقوں میں 3 اور4G سروس کی بحالی کےلئےکل اسلام آباد میں مظاہرہ کرنےجارہےہیں۔میں آرمی چیف سےاپیل کرتا ہوں کہ وہ فوری طورپر اسکی بحالی کے احکامات جاری کردیں تاکہ یہ نوجوان کورونا کے ایس اوپیز کی خلاف ورزی اوراپنی زندگیاں خطرےمیں ڈالنےپرمجبور نہ ہوں۔
Silence abt Malik Riaz is not new, I tried protesting against the readjustment of his $250m UK penalty, but wasn't allowed to speak on this in NA. Also, his daughter using ISI's name to threaten #UzmaKhan should be investigated. Strongly condemn this mockery of justice.