محبت میں وسعتیں ہیں، قبضہ نہیں ہے، قبضہ کی نیت ہو تو محبت ضد ہو جاتی اور ضد میں رب راضی نہیں ہوتا، اور رب راضی نہ ہو تو محبت کہاں ہوتی ہے ۔۔۔۔تبھی تو جو اللہ والے ہوتے ہمیشہ کہتے کہ رب باقی سب کا ہے میرا ابھی تک نہیں ہوا کہ مجھ میں اُس کی قربت کی ابھی بھی کمی ہے 🍁
انسان جب اپنا خیال رکھتا ہے خود سے محبت کرتا ہے تو اسے اپنی پہچان ہوتی ہے۔ جب اسے اپنی پہچان ہوتی ہے تو اسے اپنے بنانے والے کی بھی پہچان ہو جاتی ہے۔
پھر وہ رحم سے آشنا ہوتا ہے اور دوسروں پر مہربان ہوتا ہے۔
@blossomfatema_ میرے زخموں پر نمک چھڑکنے کیلئے وہ میری طرف نہ تو دیکھتے ہیں نہ میرے سامنےمسکراتے ہیں کیونکہ وہ جانتے کہ دونوں صورتوں میں مجھے تسکین حاصل ہوگی🤐😞