@muamir قطرے قطرے سے دریا بنتا ہے والی ضرب المثل کو شہباز صاحب نے بھی زیادہ سیریس لے لیا ہوا ہے
بس اسی پر عمل پیرا ہیں
حالانکہ ہے یہ قوم کے ساتھ کھلم کھلا مذاق
قوم کو ہی صبر کرنا ہوگا اس بارے 😌
بچھڑے ہووے اپنوں کی یادوں کے بعد
دوسری اداس کر دینے والی چیز
انکی استمعال کی ہوئی بقیہ ادویات ہوتی ہیں
مرض بڑھتا ہی گیا جوں جوں دوا لی...💔
ساڑھے 5 برس پہلے کی بات ہے اور
کل کی بات لگتی ہے شائد ہی کوئی جمعہ ہو جب
عصر کے بعد اپنے والد سے ملنے قبرستان نہ گیا ہوں
#missing 😓
@its__sabook آنا جانا تو ہوتا رہتا ہے اکثر احباب سے بات چیت بھی ہوتی رہتی ہے واٹس ایپ پر جو ہیں باقی ٹی ایل پر ذرا کبھی مصروفیت کی وجہ سے کم آنا ہوتا ہے
آپ سنائیں سب کیسا ہے