* محبتـــــــــــــــــــــــــ جیسی بھی ہو ... ہمیشــــہ آزمائش طلب رہی ہے ... کچھ لوگوں سے زندگی ... اتنے بڑے امتحان لیتی ہے ... کہ اٗنہیــــــــں اپنے ... تمام خواب بھلانے پڑتے ہیـــــــــں ..........!!!*🙂🖤
#ék_áâm__śï_łārkī
زندگی گزارنا نہیں جینا سیکھیں،
ہر انسان کی زندگی میں دکھ پریشانیاں آتی ہیں،
ان کا اشتہار لگانے سے ہمدردی تو مل جاتی ہے،
مگر سکون نہیں ملتا... !!!
😐🖤
#ék_áâm__śï_łārkī
*لوگـــــــــ کیا کہیں گے ؟؟؟ اِســــــــں کی فکر تو تب کریں ... جبــــــــ لوگوں کے لیے جینا ہو ... لوگوں کو حساب کتاب دینا ہوں ... جبــــــــ لوگوں نے ترقیاں دینی ہوں ...جبــــــــ لوگوں نے عزت دینی ہو ...
👇👇
#ék_áâm__śï_łārkī
دنیا میں ایک دوسرے سے محبت کرنے والوں کی اصل جدائی تو وہ ہو گی
جب وہ آخرت میں جدا کر دیے جائیں گے
ایک جنت میں اور دوسرا جہنم میں
ایک دوسرے کی آخرت کی فکر کریں
یہی اصل محبت ہے اللهم اجمعنا فى جنتك الفردوس
مردوں کو ایک درجہ اوپر
میرے رب نے دیا ہے
تاکہ وہ تمہاری حفاظت کر سکیں...!!
اَلرِّجَالُ قَوَّامُوْنَ عَلَى النِّسَآءِ
مرد عورتوں پر حاڪـــــــــم ہیں 💝❤
#ék_áâm__śï_łārkī
اپنی زندگی کے مسئلوں میں سب سے اہم مسئلہ اپنی آخرت کو بنائیں...
اسی کو ٹھیک کرنے کا سوچیں، اسی کو سر پہ سوار رکھیں اور اسی کو حل کرنے کی کوشش میں اپنی پوری حیات لگا دیں....
باقی سارے مسئلے وہ ربِ کائنات خود ہی حل کر دے گا..♥️
#ék_áâm__śï_łārkī