@Cj_Umar_Atta Thank you my honorable judge The hopes of the entire nation are attached to you that you will uphold the constitution and law of Pakistan, the rest of the system is under the fence of Pakistan and the constitution and law of Pakistan.
سینیٹر مشتاق صاحب کو نگران وزیراعظم بنایا جائے،،اس بندے نے ابھی تک ثابت کردیا ھے کہ وہ سیاست صرف اسلام ۔پاکستان اور پاکستانی عوام کی تحفظ کے خاطر کرہاھے،،میرے خیال میں کسی بھی پارٹی کو اس عظیم شخصیت کے وزیراعظم بننے پہ اعتراض نہیں ہوگا۔۔۔!!!
رجیم چینج آپریشن نے کیسے ایک سال میں پاکستانی قوم کو اس سے کہیں زیادہ نقصان پہنچایا جتنا کبھی کسی دشمن نے پہنچایا ہو۔
اس سے بھی بڑھ کر ستم تو یہ ہے کہ اس ملک کے لوگوں کے خلاف اس (سنگین) جرم کے ارتکاب پر کسی کا بھی محاسبہ نہیں کیا جا رہا۔