پنکی اینڈ کمپنی شیطانی ٹولہ ہے اور ضعیف العتقادی کا فائدہ اٹھا کر کچھ نادان لوگوں کے ذہنوں پر مسلّط ہے-
پنکی کے سپلائی بزنس والے ماضی سے عوام کا بڑا طبقہ واقف ہے- خائن کے اردگرد موجود مرد و زن جو PTI کے نام نہاد زعماء ہیں, یہ تمام سیکس کارٹل کا عملاً یا بطور سپلائر حصّہ ہیں-
سپريم کورٹ نہ ڈيم فنڈ کے 10 ارب کا حساب دے رہی ہے` نہ عدلیہ بجٹ اور کھاتوں کا حساب دے رہی ہے` سپریم کورٹ کا بحريہ ٹاون کے 150 ارب جو سپریم کورٹ ميں جمع ہيں اس کا حساب دینے سے بھى انکار` سپ��یم کورٹ سے عوام کے پیسوں کا حساب کون لے گا ؟
آپ نے پی سی بی کے خرچے پر ایک بلٹ پروف گاڑی رکھی ہوئی تھی؟
وہ اسلئے کہ مجھے ڈیتھ تھریٹ تھی
وہ ڈیتھ تھریٹ کہاں سے آئی؟
میں کہہ رہا ہوں کہ مجھے آئی تھی تو پھر آئی تھی
جسٹس فیصل عرب نے ریٹائرڈ ہونے سے ایک ہفتہ پہلے ملک ریاض سے جرمانہ کی مد سے ملنے والے 460ارب روپے کے فیصلے میں لکھا ایک کمیشن بنایا جائے اس کمیشن کا سربراہ سپریم کورٹ کا ریٹائرڈ جج ہونا چاہیے اور وہ جج سندھ سے ہونا چاہیے اور جسٹس فیصل عرب خود سندھ سے تھا اور کمیشن کا سربراہ بن گیا
ایک جملہ جسٹس فیصل عرب کے لیے جعلی سازی اور فراڈ کے زریعے عمران خان کو صادق اور آمین قرار دینے والے بینج میں یہ پیش پیش تھے جبکہ دوسری طرح یہی فیصل عرب جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف بدنیتی پر مبنی جھوٹے ریفرنس میں ایڈیشنل نوٹ لکھا تھا اب اس کا اپنا بیانک کردار سامنے آ گیا
بنی گالہ گھر کے کیس میں عمران نیازی نااہل تھا لیکن اسے این آر او دے کر صادق و امین قرار دیا گیا۔ پھر قوم پر مسلط کر دیا گیا اور ترقی کرتا ملک پستی میں جا گرا۔
آج جنرل باجوہ، جنرل فیض حمید، سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور جسٹس آصف سعید کھوسہ آرام سے اچھی ریٹائرمنٹ کی زندگی گزار رہے ہیں مگر ملک تباہ حال ہے۔ دیکھیے 2017 سے کی گئی سیاسی انجینئرنگ اور ملک کی تباہی کی کہانی.